پاکستان
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد۔قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر…
اسرائیلی جارحیت علاقائی امن کیلیے خطرہ ؛ دفاع کرنا ایران کا حق ہے، پاکستان
اسلام آباد ۔پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور ایران کو اس میں اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ پاکستان نے اسلامی جمہوریہ…
حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز،پہلی حج پرواز جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی
اسلام آباد : سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔ قومی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز PK-732 جدہ سے 340 عازمین حج کو لے کر صبح 3:12 پر اسلام آباد…
وفاقی حکومت نے 40 ہزار اسامیاں ختم کردیں
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکاری محکموں میں 40 ہزار خالی اسامیوں کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اپنی بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ اب تک…
خانیوال واقعہ کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،حنیف عباسی
ملتان۔وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ خانیوال واقعہ کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،وہ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ 31مئی تک 77سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ ریونیو…
خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے: علی امین گنڈاپور
پشاور۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے۔ اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بجٹ کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی ہے، خیبرپختونخوا…
پنجاب کے دیہاتوں کو جدید ‘ماڈل ویلجز’ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور۔ پنجاب حکومت نے صوبے کے دیہی علاقوں کی تقدیر بدلنے کے لیے “ماڈل ویلج پروجیکٹ” کے تحت 2400 دیہاتوں کو سٹیٹ آف دی آرٹ ماڈل ویلجز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مریم نواز شریف نے اس اہم…
بجٹ میں پرانی گاڑیاں سستی ہونے کی خوشخبری، آٹو سیکٹر کے لیے ریلیف
اسلام آباد۔وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحتا پرانی گاڑیوں کی درآمد کو سستا کرنے کے لیے اہم اقدامات کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، حکومت نے آئی ایم ایف کو پرانی گاڑیوں پر ٹیکسز میں…
پاکستان کا چین سے مزید طیارے و دفاعی سسٹم خریدنے کا ارادہ، چینی کمپنیوں کے شیئرز بڑھ گئے
اسلام آباد ۔پاکستان کا چین سے جے 35 اسٹیلتھ، جے 500 اواکس طیاروں اور ایچ کیو 19 بیلسٹک میزائل دفاعی نظام کی خریداری کا ارادہ ظاہر کرنے کے بعد چینی دفاعی کمپنیوں کے شیئرز میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ بلوم برگ…
وزیراعظم آفس کی تزئین وآرائش کیلئے 6 کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز
اسلام آباد۔ آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم آفس کی سجاوٹ کیلئے بھی فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے 6کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنےکی تجویز ہے جبکہ منسٹرز انکلیو…
