پاکستان

اس کیٹا گری میں 1257 خبریں موجود ہیں

امریکی انتظامیہ نے ایک شرط کے ساتھ سٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھالی

واشنگٹن۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی طالب علموں کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کی معطلی ختم کرتے ہوئے ویزا عمل کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ایک نئی…

میری ساری توجہ لوگوں کو مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شعبہ صحت میں مثبت تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، میری پوری توجہ عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر مرکوز ہے۔ ’کلینک آن ویلز‘ اب پنجاب کے تمام اضلاع…

اب اسلام آباد شہر کا سفر پولیس کی نگرانی میں !! نئی آن لائن ٹیکسی ایپ کا اجرا

اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے شہریوں کیلئے سفری سہولیات اور جرائم کی روک تھام کے لئے ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے ۔ اسلام آباد پولیس نے آن لائن ٹیکسی ویری فیکیشن ایپ کا اجراءکر دیا ہے…

اتنا ٹیکس کہ جائیداد کی خریداری پر نان فائلر سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

اسلام آباد۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے لیے جائیداد کی خریداری پر 130 فیصد ٹیکس کی موجودہ حد کو بڑھا کر 500 فیصد کرنے کی تجویز منظور کر لی ہے۔ یہ فیصلہ چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی…

حکومت کا عوامی مطالبے پر بڑا فیصلہ؛ سولر پینل پرعائد ٹیکس کم کرنے کا اعلان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سولر سسٹمز کے لیے درکار 46 فیصد اشیاء درآمد کرتا ہے، اور حکومت نے سولر پینلز پر عائد اسلام آباد۔18 فیصد ٹیکس کو کم کر کے 10…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی ۔سیکیورٹی فورسز نے 15 اور 16 جون کے دوران خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ خوارج کے خلاف دو علیحدہ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشنز انجام دیے، جن کے دوران مجموعی طور پر 5 دہشت گرد ہلاک کیے…

شمالی وزیرستان میں

بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور۔لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ…

خون عطیہ کرنیوالے پورے معاشرے کے محسن ہیں: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خون عطیہ کرنے والے افراد صرف کسی ایک انسان کے نہیں بلکہ پورے معاشرے کے حقیقی محسن ہوتے ہیں۔ انٹرنیشنل بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں…

وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ

باجوڑ: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر راکٹ حملہ کیا گیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، راکٹ حملے سے گھر کے…

ایران پر اسرائیلی جارحیت؛ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، وزیرِ دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مسلم امہ نے اتحاد کا مظاہرہ نہ کیا تو مستقبل میں ہر کسی کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ قومی اسمبلی…