پاکستان

اس کیٹا گری میں 1425 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی کےپی میں گورنر راج سے باخبر تھے،اچھا ہوا حکومت ختم ہوئی کابیان نہیں دیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے مکمل باخبر تھے تاہم انہوں نے صوبائی حکومت کے خاتمے کو خوش آئند قرار نہیں دیا۔…

’کرپٹ حکومت میں وزیر بن کر کیوں بیٹھے ہو‘، مریم نواز کا چوہدری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

اٹک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات لگانے پر ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کردیا۔ اٹک میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ چوہدری…

مسٹر پتلو کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا۔ عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 10 نومبر تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر…

سی ڈی اے ممبر کے خلاف 12 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالت میں غلط بیانی پر ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے زمان وٹو کی غیر مشروط معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 12 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس…

پی ٹی آئی جلسہ؛ انتظامیہ آخری وقت پر این او سی کیوں معطل کرتی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن مانز نے عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایڈرین ہیملٹن مانز نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ پی آئی اے بورڈ کے مطابق ایڈرین ہیملٹن مانز کو قومی ایئرلائن کا نیا سی ای…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف عوامی احتجاج نہ ہونا بڑا سوالیہ نشان ہے، جماعت اسلامی

پشاور:جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف عوامی احتجاج نہ ہونا تحریک انصاف کے عوامی مینڈیٹ کے دعوؤں پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ مرکز اسلامی پشاور میں جماعت اسلامی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیہی خواتین کو ہنرمند بنانے اور روزگار فراہم کرنے کے لیے ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام شروع کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت خواتین کو مفت ٹیکسٹائل ٹریننگ کے ساتھ ماہانہ 15 ہزار…

آزاد کشمیر؛ پونچھ ڈویژن میں فسادی جتھے کی شرانگیزیاں، تعلیمی ادارے بند، شہری پریشان

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن کے بعض علاقوں میں سڑکوں کی مسلسل بندش کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ معمولات زندگی بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ سڑکوں کی بندش سے آمدورفت اور اشیائے خورونوش سمیت روزمرہ…

یومِ یکجہتیٔ کشمیر

پاکستان میں رواں برس کا آٹھواں پولیو کیس خیبر پختونخوا سے رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال پولیو کا آٹھواں کیس خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سامنے آگیا۔ ملک میں اب تک خیبر پختونخوا سے 6 جبکہ سندھ سے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انسداد پولیو مہم 2 سے 8…

وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 سال تک مجموعی طور پر10 لاکھ نوجوانوں کی اسکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر کر دیا

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آئندہ 3 سال کے دوران 10 لاکھ نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں فنی تربیت فراہم کرنے کا ہدف مقرر کردیا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں اسکل ڈویلپمنٹ منصوبوں پر بریفنگ دی گئی اور…