پاکستان
ایٹمی طاقت کا حصول دانشمندانہ فیصلہ تھا، صدر اور وزیراعظم کا یوم تکبیر پر پیغام
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ایٹمی طاقت بننا محض ہماری تکنیکی ترقی کا مظہر نہیں تھا بلکہ ایٹمی طاقت کا حصول قوت کے ذریعے امن قائم رکھنے کا دانشمندانہ فیصلہ تھا۔ اپنے پیغام میں صدر…
کمپٹیشن کمیشن نے گمراہ کن مارکیٹنگ پر ہاوسنگ سوسائٹی کو 15 کروڑ روپے جرمانہ کر دیا
اسلام آباد۔مسابقتی کمیشن نے کنگڈم ویلی پر جھوٹے اشتہارات دینے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے ، کنگڈم ویلی نے یہ منصوبہ اسلام آباد میں ظاہر کیا گیاجبکہ اصل مقام راولپنڈی میں نکلا،اسکے علاوہ کنگڈم ویلی نے اس منصوبہ کونیا…
گیس کا گردشی قرضہ3000 ارب،پیٹرولیم ڈویژن کا جامع پلان آئی ایم ایف کےحوالے
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں پیٹرولیم ڈویژن نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے خاتمے کے لیے جامع پلان عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو پیش…
زیادہ سختی نہ کریں،ساس بھی کبھی بہوتھی،سپریم کورٹ
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے 9 مئی 2023 سے متعلق جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت منظور کرلی۔سپریم کورٹ نے ملزم رضا علی کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ دوران سماعت…
بلال ثاقب کرپٹو اور بلاک چین کیلئے وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلال بن ثاقب کو معاونِ خصوصی برائے بلاک چین و کرپٹو مقرر کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق بلال بن ثاقب کو وزیرِ مملکت کا درجہ…
بھارتی حکومت کے زیر سرپرست دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے
اسلام آباد۔پاکستان سمیت متعدد ممالک بارہا بھارت کی ریاستی سطح پر دہشت گردی کی کارروائیوں کو بے نقاب کر چکے ہیں۔پاکستان ان ممالک میں سرفہرست ہے جو بھارتی ریاستی دہشت گردی کا مسلسل نشانہ بنتے رہے ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں…
اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر
اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس کی سواری اب شہریوں کے لیے مزید مہنگی ہو گئی ہے۔ 26 مئی 2025 سے ایک نئی کرایہ پالیسی نافذ العمل ہو رہی ہے جس کے تحت اورنج لائن، گرین لائن، بلیو…
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی اور…
شوگر کارٹیل پر 44 ارب روپے جرمانہ کا کیس دوبارہ کمپٹیشن کمیشن کو واپس
اسلام آباد۔کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور اس کی رکن ملوں کی جانب سے 44 ارب روپے کے جرمانے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ دوبارہ سماعت کے لیے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان…
پنجاب میں دوبارہ پنچائیت کا نظام لانے کی تجویز
لاہور۔پنجاب میں دوبارہ پنچائیت کا نظام لانے کی تجویز د ی گئی ہے۔پنچایت بل 2025ء کے نام سے بل پنجاب اسمبلی میں پیش کیاگیا،ہر ضلع اور یونین کونسل میں ایک کمیٹی بنانے کی تجویز دی گئی،کمیٹی گھریلو جھگڑوں، چھوٹے مالی…
