پاکستان

اس کیٹا گری میں 1257 خبریں موجود ہیں

فتح میزائلوں نے دشمن پر ہیبت طاری کی اور نام نہاد طاقت پاش پاش ہوگئی، وزیر داخلہ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ فتح میزائلوں نے دشمن پر ہیبت طاری کر دی اور نام نہاد طاقت پاش پاش ہوگئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے گجرانوالہ میں مرکز مصطفے کا دورہ کیا اور…

وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ ہفتے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد ۔وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی ہے جس کے دوران انہوں نے آئندہ ہفتے ایران کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔  شہباز شریف نے ٹیلی فونک رابطے پر ایران کے…

قومی سلامتی کیلئے سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز ہونا خوش آئند ہے،نواز شریف

اسلام آباد۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پارلیمنٹ نے نہایت مؤثر اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، اور قومی سلامتی کے معاملے پر سیاسی اختلافات…

بانی پی ٹی آئی کسی سے ڈیل نہیں کریں گے: شاندانہ گلزار

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کسی بھی قسم کی مفاہمت یا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر صحافیوں سے گفتگو…

شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال متنقل

لاہور۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کی وجہ سے جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کی وجہ سے…

وزیراعلیٰ مریم نواز کی وزراء کے ہمراہ پرچم کشائی، شہداء کو خراج تحسین

لاہور۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں یوم تشکر ومعرکہ حق وباطل کی پروقار تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ نے پرچم کشائی کر کے تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا، تقریب میں صوبائی وزراء ، مشیران، معاونین…

اسلام آباد کے امام مسجد نے مفتی قوی کو مسجد سے باہر نکال دیا

اسلام آباد ۔ملتان سے تعلق رکھنے والے مفتی قوی کو اسلام آباد کی مشہور مسجد سے امام مسجد نے نکال دیا گیا۔ مفتی قوی اسلام آباد میں واقع ایک مشہور مسجد میں موجود تھے جہاں سے انہیں وہاں کے خطیب…

’صرف 7 منٹ میں یو اے ای کا 10 سالہ ویزا حاصل کریں‘

اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے باضابطہ طور پر بلیو ریزیڈنسی ویزا کے حصول کے لیے 180 دن کا ملٹی انٹری پرمٹ متعارف کروا دیا ہے، جو ان غیر ملکی افراد کو دیا جائے گا جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ اور…

کمپٹیشن کمیشن اور نیب کا پبلک پروکیورمنٹ کی بڈنگ میں گٹھ جوڑ کے خلاف مشترکہ کارروائی پر اتفاق

اسلام آباد۔کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان اور نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نے پیبلک پروکیورمنٹ اور سرکاری ٹینڈروں کے لئے بولیوں میں ٹھیکیداروں کی ملی بھگت اور دیگر غیر مسابقتی طریقوں کے خلاف تعاون بڑھانے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے…

بھارتی بزدلانہ جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے مزید 2 بہادر سپوت شہید

بھارتی بزدلانہ جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 بہادر سپوت شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج سوگوار خاندانوں…

دہشتگردی کا مرکز قرار