پاکستان
پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، اے آئی اور مینٹل ہیلتھ ٹریننگ متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سرکاری اسکولوں کے لیے نئے نصاب اور تدریسی نظام میں اصلاحات کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں انگلش، میتھ، سوشل اسٹڈیز، اردو اور ارلی چائلڈ ہوڈ کریکولم کا جائزہ…
کرم سیکٹر میں فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار
کرم:سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی زیر نگرانی فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق ننگرہار اور پکتیا میں موجود افغان پوسٹوں سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بھاری…
ملک بھر میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد:ملک بھر کے منتخب اضلاع میں آج سے ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے دوران 115 اضلاع میں 3 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں…
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی کے مکمل طبی معائنے کے لیے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم میں الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال اور پمز اسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا…
ازبکستان کا سعودی عرب سے اظہار یکجہتی۔ حوثی ملیشیا کی مکہ مکرمہ پر ڈروں حملے کی کوشش کی مذمت
اسلام آباد: ازبکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کے مقدس مقام مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ جمہوریہ ازبکستان کی وزارت خارجہ نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں سعودی عرب…
نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد رہنما کے نام کا اعلان کردیا
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو آزاد ریاست جموں و کشمیر کے صدر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق نواز شریف نے…
اسلام آباد میں نئے آئی جی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد:کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ نئے آئی جی اسلام آباد نے پولیس کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کی اور دارالحکومت میں امن و امان اور شہریوں…
مری میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک، ماہ نور صفدر اور ان کے شوہر بھی خصوصی ظہرانے پر مدعو
مری:مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی رہائش گاہ چھانگلہ گلی میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی…
مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جہاں مریم نواز کے منفرد لباس کو بھی خاص طور پر سراہا جا رہا ہے۔ ماہ نور صفدر کا نکاح فلور مل…
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر معروف صنعتکار جبار خالد کے صاحبزادے اذان جبار کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ نکاح کی تقریب گزشتہ روز جاتی امرا لاہور میں منعقد ہوئی جسے نجی اور محدود رکھا…
