پاکستان

اس کیٹا گری میں 1425 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی مدینہ منورہ میں بجلی کی تنصیب پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد:پاکستان نے مدینہ منورہ میں بجلی کی تنصیب پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 29 ستمبر کو مدینہ منورہ کے…

گینگ ریپ کا شکار غیر ملکی خاتون کی جہلم میں شادی کا انکشاف، طلاق نامہ منظر عام پر آگیا

لاہور:لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں جہاں متاثرہ خاتون ڈیانا کی ماضی میں جہلم کے علاقے سرائے عالمگیر میں شادی اور طلاق کا ریکارڈ سامنے آگیا۔ دستاویز کے مطابق…

کوٹ لکھپت جیل: عمران خان کی بہنوں ںے بھوک ہڑتال کردی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم زمان نے دعویٰ کیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی نے 48 گھنٹے سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔ قاسم زمان کے مطابق…

اڈیالہ جیل: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق راولپنڈی کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات 55 منٹ جاری رہی جس میں دونوں نے ایک…

حکومت 9 مئی کے بعد سے گرفتار سیاسی قیدیوں کو رہا کرکے حالات معمول پر لائے، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ خواتین سیاسی قیدیوں کی گرفتاری کسی صورت قابل قبول نہیں۔ حکومت…

سمرقند انسانی حقوق فورم کا پانچواں اجلاس 28، 29 ستمبر کو ہوگا

اسلام آباد (آفاق نیوز) ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند اور تاریخی شہر سمرقند میں 28 اور 29 ستمبر 2026ء کو پانچویں دو روزہ سمرقند فورم برائے انسانی حقوق کا انعقاد کیا جائے گا۔جس میں انسانی حقوق، پائیدار ترقی اور عالمی تعاون…

خشک سالی سے آبی نقل و حمل اور سپلائی چینز دباؤ کا شکار، آئی ٹی ایف

اسلام آباد (رپورٹ: اعجاز چیمہ) دنیا کو اسوقت گلوبل وارمنگ کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا سامنا ہے ۔اور ان اثرات کی شدت مختلف خطوں میں مختلف ہے۔ جن میں سے ایک بڑا مسئلہ خشک سالی کا ہے۔…

خیبر پختونخوا حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ

پشاور:نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصلہ سازوں کے لیے اب صرف پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ مسئلہ نہیں رہا بلکہ خیبرپختونخوا میں سہیل آفریدی کی حکومت کا معاملہ بھی زیر غور…

کیا مکہ معاہدے میں ایران شامل ہو گا؟ صحافی کے سوال پر خواجہ آصف کا واضح جواب

نیویارک:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں مزید اسلامی ممالک کی شمولیت کا امکان موجود ہے تاہم کسی بھی ملک کو شامل کرنے کا فیصلہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کی مشترکہ صوابدید سے…

ٹیلی کام صارفین سے اربوں کی اضافی وصولی، سائبر فراڈ اور بینکنگ خامیوں کا انکشاف

اسلام آباد ( رپورٹ: رانا حسن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کے اجلاس میں ٹیلی کام صارفین سے مبینہ اضافی وصولیوں، سائبر سیکیورٹی کی خلاف ورزیوں، امیگریشن نظام میں خامیوں اور بینکنگ شعبے کے کمزور…