پاکستان

اس کیٹا گری میں 1473 خبریں موجود ہیں

آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرو، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردار

آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت و جے یو آئی آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ کی تشکیل پر متفق، فضل الرحمان مسودہ پی ٹی آئی سے بھی شیئر کریں گے۔ آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہو…

آئینی ترمیم

26 ویں آئینی ترمیم کیلئے جاتی امرا میں بڑوں کی بڑی بیٹھک

لاہور: 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے جاتی امرا میں بڑوں کی بڑی بیٹھک 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے درمیان بڑے بریک تھرو کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ ترمیم کی…

مجوزہ آئینی ترمیم

ایس سی او کانفرنس: سربراہان حکومت نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر رضامند

اسلام آباد: ایس سی او کانفرنس: سربراہان حکومت نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر رضامند ایس سی او کی سربراہ کانفرنس میں نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر رضامندی چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی حمایت ۔ غیر امتیازی اور شفاف تجارتی نظام…

اقتصادی ڈائیلاگ پر رضامند

پائیدار ترقی کیلیے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: پائیدار ترقی کیلیے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، شہباز شریف کا ایس سی او کانفرنس سے خطاب شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا۔ افتتاحی سیشن سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف…

لڑکیوں کی تعلیم

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن کا مجوزہ آئینی ترامیم مسودہ پر اتفاق

اسلام آباد: بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن کا مجوزہ آئینی ترامیم مسودہ پر اتفاق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے مجوزہ آئینی ترامیم مسودہ پر اتفاق کرلیا ہے . ان جماعتوں کا…

آئینی ترمیم پر اتفاق

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس : 7 ممالک کے سربراہان کی شرکت

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس : 7 ممالک کے سربراہان کی شرکت شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان حکومت کا 23 واں اجلاس اسلام باد میں‌ہورہا ہے. اجلاس میں شرکت کیلئے معزز مہمان کل ہی پاکستان پہنچ گئےتھے….

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس

آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد:آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے…

توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ

پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد: پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری…

مشترکہ کوششوں کی تجویز

گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح ہوگیا، 13 پاکستان چین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح ہوگیا، پاکستان چین مفاہمتی یادداشت پر دستخط وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب لی چیانگ کی موجودگی میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے جبکہ…

گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح

عسکری قیادت چینی وزیراعظم کی ملاقات:دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانی

راولپنڈی: عسکری قیادت چینی وزیراعظم کی ملاقات:دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانی چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی پاکستان کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

عسکری قیادت چینی وزیراعظم