پاکستان
پاکستان نے مذہبی تہوار کیلیے 962 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے
لاہور: پاکستان نے مذہبی تہوار کی ادائیگی کیلیے 962 بھارتی سکھ یاتریوں کے ویزے جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سکھوں کے پانچویں گورو ارجن دیو جی کا شہیدی دن منانے کے لئے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 962…
ہمیں ماضی کوبھلا کر آگے بڑھنا چاہیے : وزیراعظم
شنیزان: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ماضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاک چائنہ بزنس فورم کی…
پنجاب میں عوام کی سہولت کیلئے ‘مریم کی دستک’ ہیلپ لائن کا افتتاح
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں خواتین سمیت عوام کو گھر کی دہلیز میں مختلف خدمات اور سہولیات کی فراہمی کے لیے ‘مریم کی دستک’ ہیلپ لائن کا افتتاح کر دیا۔ مریم نواز نے لاہور میں ایپ کی…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے…
وزیر اعظم کا دورہ چین، وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے باعث وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔ وزیرمملکت برائے خزانہ کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ پیش کرنے کی…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کرا لیتی تو آج نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم نے تو نہیں کہا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرائیں، اگر پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کرا لیتی تو آج نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا، سارے مسائل…
اسلام آباد ہائیکورٹ؛عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیا۔ ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، جس میں سماعت کے…
یورپی کمیشن کا پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے سے انکار
اسلام آباد: یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے…
لاہور؛ خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، مقدمہ درج
لاہور: جوہر ٹاؤن کے علاقے میں قائم غزل ہاسٹل میں خواتین کے ہاسٹل میں کیمرہ لگنے کا انکشاف ہوا ہے، خفیہ کیمرہ غزل ہاسٹل کے واش روم میں انتظامیہ کی جانب سے لگایا گیا تھا۔ خفیہ کیمرہ کے ذریعے ہاسٹل…
بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، فضل الرحمان
مظفر گڑھ: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں۔ مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمہارا پاکستان…
