پاکستان

اس کیٹا گری میں 1473 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی ان پر دو اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران…

توشہ خانہ

جسٹس منیب اختر کا آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کے لارجر بنچ میں شمولیت سے انکار

جسٹس منیب اختر کے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں تشکیل کردہ لارجر بنچ میں شمولیت سے انکار پر عدالت عظمیٰ نے سماعت منگل تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے…

جسٹس منیب اختر

مولانا فضل الرحمٰن جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب

مولانا فضل الرحمٰن جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آئندہ 5سال کیلئے بلامقابلہ امیر اور مولانا عبدالغفور حیدری بلامقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔ جے یو آئی کی مرکزی جنرل کونسل کے تمام ارکان کی طرف سے دونوں رہنماوں کو متفقہ طور…

مولانا فضل الرحمٰن

لیاقت باغ میں احتجاج: پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: لیاقت باغ میں احتجاج کے معاملے پر تھانہ وارث خان میں پی ٹی آئی کے 58 مقامی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں سیمابیہ طاہر، شہریار ریاض، اعجاز خان جازی، راشد حفیظ، اجمل صابر اور…

پی ٹی آئی پروپیگنڈا

تحریک انصاف مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتی، تو ہمیں بھی پریشانی نہیں، خواجہ آصف

نیویارک: تحریک انصاف مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتی ہے تو ہمیں بھی کوئی پریشانی نہیں ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتی ہے تو ہمیں بھی کوئی پریشانی نہیں ہے۔…

تحریک انصاف مذاکرات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا انقلاب کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں اب انقلاب کا اعلان کرتا ہوں کیونکہ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں لہٰذا اب گولی کا جواب گولی، شیل کا شیل اور اور لاٹھی کا جواب لاٹھی…

علی امین گنڈا پور

پنجگوربلوچستان،بی ایل اے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7 پنجابی مزدور جاں بحق

کوئٹہ: پنجگوربلوچستان،بی ایل اے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7 پنجابی مزدور جاں بحق بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پنجگور کے علاقے خدا بدن میں…

پنجابی مزدور جاں بحق

میرانشاہ: ماڑی پیٹرولیم ہیلی کاپٹر حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی

میرانشاہ: ماڑی پیٹرولیم ہیلی کاپٹر حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا. ایم آئی 8…

ماڑی پیٹرولیم ہیلی کاپٹر حادثہ

معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف

کراچی:معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹیک ہولڈرز…

مایوسی پھیلانے والے عناصر

مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ غزہ میں خونریزی کو روکنا ہوگا، وزیر اعظم

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ غزہ میں خونریزی اور اس بربریت کو فوری طور پر رکنا چاہیے۔ وزیراعظم نے…

فلسطینی ریاست کا قیام