پاکستان
اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب
راولپندی: اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں رات سے صبع تک طوفانی بارش سے نشیبی علاقوں سمیت شاہراؤں پر پانی جمع ہوگیا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ…
عمران خان کا ریکارڈ: اڈیالہ جیل میں 1 سال میں180 مرتبہ میڈیا سے گفتگو، 100 ملاقاتیں
اسلام آباد: عمران خان کا ریکارڈ: اڈیالہ جیل میں 1 سال میں180 مرتبہ میڈیا سے گفتگو، 100 ملاقاتیں. اڈیالہ جیل میں قید سابق کرکٹر اور سابق وزیراعظم عمران خان کرکٹ میں تو بڑے بڑے ریکارڈ قائم کرتے ہی رہے ہیں،…
صوابی، تھانے میں دھماکہ، عمارت منہدم، 1 اہلکار شہید اور درجنوں زخمی
صوابی: تھانے میں دھماکہ، عمارت منہدم، 1 اہلکار شہید اور درجنوں زخمی خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہوگئی، جبکہ ایک اہلکار شہید اور 34 زخمی…
29 ستمبر کو جماعت اسلامی کا احتجاج اور دھرنوں کا اعلان
اسلام آباد: 29 ستمبر کو جماعت اسلامی کا احتجاج اور دھرنوں کا اعلان جماعت اسلامی نے راولپنڈی معاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے پر 29 ستمبر کو ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر دھرنا دینے کا…
پی ٹی کی ہفتے کو جلسہ کی بجائے احتجاج کی کال
راولپنڈی:پی ٹی کی ہفتے کو جلسہ کی بجائے احتجاج کی کال بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام لیڈر شپ کو ہدایات ہیں اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، جتنا ہم پیچھے…
اسرائیل کے جرائم پر اسے جوابدہ بنانا ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف
نیوریارک، امریکہ: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جرائم پر اسے جوابدہ بنانا ہو گا۔ نیویارک میں سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیلی مظالم کی…
وزیراعظم شہباز شریف کا یو این سیکریٹری جنرل سے اسرائیل کا کڑا احتساب کرنیکا مطالبہ
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف کا یو این سیکریٹری جنرل سے اسرائیل کا کڑا احتساب کرنیکا مطالبہ وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں محمد شہباز شریف نے فلسطین میں جاری کارروائیوں کی…
آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری
واشنگٹن:آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے…
سکیورٹی فورسزکی بڑی کامیابی: تربت سے خودکش بمبار خاتون بازیاب، اہم انکشافات
خودکش بمبار خاتون عدیلہ بلوچ کے مطابق بدقسمتی سے ایسے لوگوں کے ساتھ رابطے میں رہی جنہوں نے مجھے بہکایا، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے مجھے بچا لیا۔ کوئٹہ میں خودکش بمبار خاتون عدیلہ بلوچ نے والدین اور…
شہباز اردگان ملاقات، تجارت اور دفاع سمیت دیگر شعبوں میں مزید تعاون پر اتفاق
اسلام آباد: شہباز اردگان ملاقات، تجارت اور دفاع سمیت دیگر شعبوں میں مزید تعاون پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں تجارت اور دفاع سمیت دیگر شعبوں میں مزید تعاون پر اتفاق کیا…
