پاکستان
موجودہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہے، وزیر مملکت برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے لئے کوشاں ہے، پاکستان کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع…
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری سے شراکت داری کو تقویت ملے گی، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری سے نہ صرف گہری قابل قدر شراکت داری کو تقویت ملے گی بلکہ یہ علاقائی امن و استحکام میں بھی اہم کردار ادا کرے…
آئل مافیا ملک کی دولت کو نچوڑ رہا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت کردی۔ شہباز شریف نے بجلی کے شعبے کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے…
عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، محسن نقوی
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہونے کا شبہ ہے۔ ایف آئی اے زونل آفس میں اہم…
دہشتگردی کی حالیہ لہر؛ پنجاب میں 9 ہزار افراد واچ لسٹ میں شامل
لاہور: دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد کو واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 9883 افراد کی باقاعدہ نگرانی شروع کر دی گئی…
مبینہ دھاندلی؛ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3 نشستوں کے نتائج کو چیلنج کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ میں…
ایران کا اسرائیل پر درجنوں ڈرون اورکروز میزائل سے حملہ
دمشق: ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200کے قریب ڈرون اورکروز میزائل داغ دیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق…
کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی عہدیدار سے ڈاکو پرس چھین کر فرار
کراچی: ناظم آباد ملٹی چوک کے قریب میں بزرگ خاتون سے ڈاکو پرس چھین کر فرار ہوگیا،بزرگ خاتون سے ڈاکو کی چھینا جھپٹی کی واردات کی دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ بزرگ خاتون جیسے…
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر پاکستان کو گہری تشویش ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے تاہم اب صورتحال کو مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی اشد ضرورت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کئی مہینوں سے، پاکستان نے خطے…
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئی
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کی پیش گوئی کر دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین ڈویلپمنٹ آوٴٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی…
