پاکستان

اس کیٹا گری میں 1451 خبریں موجود ہیں

رحیم یار خان: شیخانی پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 5 اہلکار شہید،

رحیم یار خان۔کچہ کے علاقے میں واقع شیخانی پولیس چوکی پر درجنوں ڈاکوؤں نے رات کی تاریکی میں حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، ڈاکوؤں حملے کے بعد فرار ہو گئے۔ ڈی پی…

زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 60 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے

اسلام آباد ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے سبب ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ…

عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پولیس کو حکم دیا کہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کیا جائے، تاہم ساتھ ہی یہ ہدایت بھی دی کہ اگر پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے اس…

مودی پر جنگی جنون سوار، بھارتی اقدامات خطے کا امن تباہ کر سکتے ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نریندر مودی جنگی جنون میں مبتلا ہیں اور بھارت کے حالیہ اقدامات جنوبی ایشیا کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر سکتے ہیں۔ جنوبی ایشیا میں امن…

عارف علوی، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کا بڑا فیصلہ: سابق صدر عارف علوی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف…

سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد ۔سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پالیسی ریٹ 11 فیصد کی موجودہ سطح…

مریم نواز کا اورنج ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور کی تعیناتی پر اظہارمسرت

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کیلئے پہلی خاتون پائلٹ ندا صالح کی تقرری پر مسرت اور افتخار کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ندا صالح کو اس کامیابی…

ٹک ٹاک نے سیلابی موسم کے دوران غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے ہدایات جاری کردیں

کراچی،29جولائی،:2025 ٹِک ٹاک نے پاکستان میں جاری مون سون کے سیلابی موسم کے دوران صارفین کو مستند اور تازہ ترین معلومات تک رسائی فراہم کرنے کی غرض سے ایک نئی سرچ گائیڈ متعارف کرائی ہے۔ یہ اقدام پلیٹ فارم پر…

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، چین سر فہرست

ایس آئی ایف سی کی شراکت سے پاکستان میں براہِ راست بین الاقوامی سرمایہ کاری میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ مالی سال 2025 کے دوران ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مجموعی طور پر 4.7 فیصد کا…

راولپنڈی: سدرہ قتل کیس میں گرفتار باپ، بھائی اور سابق شوہر نے جرم کا اعتراف کرلیا

راولپنڈی میں 17 سالہ سدرہ کے قتل کے مقدمے میں گرفتار والد، بھائی اور سابق شوہر سمیت دیگر ملزمان کو عدالت نے چار روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تمام ملزمان نے جرم کا اقرار کیا…