پاکستان
پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
لاہور۔قومی ایئرلائن پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد اپنے فضائی آپریشن کو مزید وسعت دینا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق،…
گمراہ کن دعوے: کمپٹیشن کمیشن نے برٹش لائسیئم پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا
اسلام آباد، : کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے آن لائن ٹیوشن کمپنی، میسرز برٹش لائسیئم (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر گمراہ کن اشتہار شائع کرنے پر پچاس لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس اشتہار میں دعویٰ…
مہنگائی سے پریشان عوام کیلیے بری خبر، بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان
اسلام آباد ۔سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت درخواست جمع کرا دی ہے۔ یہ درخواست اپریل 2025…
خضدار بم دھماکے میں شہید ہونے والی طالبات
کوئٹہ۔خضدار میں اسکول وین پر بھارت کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے میں تین بچیاں شہید ہو گئیں۔ میدان جنگ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت نے بزدلانہ حرکات کا راستہ اختیار کر لیا ہے۔ سلامتی کے ذرائع کے…
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
لاہور۔وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہوں گی، اور اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر یکساں ہوگا۔ دوسری جانب شدید گرمی کی لہر…
پاک بھارت کشیدگی کے باوجود ’’چلم جوشی تہوار‘‘ میں غیر ملکی سیاحوں کی شرکت
اسلام آباد ۔چترال کی حسین وادی کیلاش میں تین روزہ قدیم روایتی اور مذہبی تہوار چلم جوشی بھرپور جوش و جذبے، ثقافتی رنگوں اور روحانی عقیدت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ سالانہ جشن کیلاش قبیلے کی تہذیب، خوشیوں، باہمی…
سعودی اجازت نامے کے بغیر حج ناجائز اور گناہ ہے: مفتی اعظم مصر
قاہرہ: مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے فتویٰ دیا ہے کہ سعودی حکومت کے سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج ادا کرنا شرعی طور پر ناجائز اور گناہ کے زمرے میں آتا ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو…
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل چین جائیں گے
اسلام آباد۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کل سے چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران پاک بھارت جنگی صورت حال پر پاک چین مشاورت ہوگی، دورے کے دوران اعلی حکام بھی نائب وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔…
پاکستان کو جو فتح ملی اسکے بعد بھارت نے کشمیریوں پر مظالم بڑھا دیے، مشعال ملک
اسلام آباد ۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ جو فتح پاکستان کو ملی اس کے نتیجے میں ہندوستان نے کشمیریوں پر مظالم بڑھا دیے۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ویڈیو بیان میں مشعال ملک…
فتح میزائلوں نے دشمن پر ہیبت طاری کی اور نام نہاد طاقت پاش پاش ہوگئی، وزیر داخلہ
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ فتح میزائلوں نے دشمن پر ہیبت طاری کر دی اور نام نہاد طاقت پاش پاش ہوگئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے گجرانوالہ میں مرکز مصطفے کا دورہ کیا اور…
