پاکستان

اس کیٹا گری میں 1450 خبریں موجود ہیں

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بھارت میں بند

اسلام آباد ۔پاکستانی سیاسی اور سرکاری شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھارت میں بلاک کیے جانے کا سلسلہ تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے، اور اب اس فہرست میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا نام بھی شامل…

اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر، پروفیسر ساجد میر طویل علالت کے بعد سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 87 برس تھی۔ اہل خانہ کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علیل…

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 30 اپریل اور یکم مئی کو کی گئی تین انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 5 خوارج ہلاک اور…

ٹانک

بھارت سے بڑھتی کشیدگی؛پاکستان کا سلامتی کونسل اجلاس بلانے پر غور

اسلام آباد ۔بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ حملے کے بعد بھارتی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور…

سپریم کورٹ نے اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواستِ ضمانت کو منظور کر لیا۔ یہ مقدمہ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سنا، بینچ میں جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس…

بھارتی ہندو شخص کی کشمیری خواتین کو اُکسانے کی کوشش ناکام؛ ویڈیو سامنے آگئی

سرینگر۔ایک بھارتی ہندو شہری نے کشمیری خواتین کو اشتعال دلانے کی بھرپور کوشش کی، مگر وہ اپنے مقصد میں ناکام رہا۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ چکی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام ہمیشہ سے نہ صرف…

بھارتی ماہرین نے بھی مودی سرکار کے پاکستان مخلاف پروپیگنڈے کی قلعی کھول دی

نئی دہلی ۔بھارتی ماہرین نے مودی حکومت کے پہلگام حملے پر پاکستان مخالف دعوؤں کو مسترد کر دیا پہلگام حملے کے بعد مودی حکومت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو نہ صرف بھارتی عوام بلکہ ملک کے…

ملک نازک موڑ پر کھڑا ہے،عمران خان کی قیادت ناگزیر ،تحریک انصاف کا اعلامیہ

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کی سیاسی اور کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس کے بعد ایک اہم اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے، جبکہ بھارت کی…

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر برائے قومی سلامتی مقرر

اسلام آباد ۔موجودہ سکیورٹی صورتحال میں وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر برائے قومی سلامتی مقرر کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی…

پاک بھارت کشیدگی،سکردو اور گلگت کی تمام پروازیں منسوخ

اسلام آباد۔ پاک بھارت کشیدگی کے سبب قومی ایئر لائن کی سکردو اور گلگت کی آج تمام 10 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور لاہور سے سکردو جانے والی 2، 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔…