پاکستان
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر کا مشترکہ اعلامیہ جاری
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں نے 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں دو طرفہ تعلقات، افغانستان اور اسرائیلی مظالم پرموقف واضح کیا گیا۔ دونوں ممالک نے آزاد تجارت کے معاہدے کو جلد تکمیل…
ایرانی صدر کی لاہور آمد، مریم نواز نے شاندار استقبال کیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مزارِ اقبال پر حاضری دی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علامہ…
تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے، ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پر امریکہ کا ردعمل
امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو میلر نے پاک ایران تجارتی…
ذمہ داریوں کا احساس،لاپتہ افراد کا معاملہ ایک رات میں حل نہیں ہوسکتا:اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد:(دنیا نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپنی ذمہ داریوں کا مکمل احساس ہے، لاپتہ افراد کا معاملہ ایک رات میں حل نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ…
وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور انکے ساتھ متعلقہ تمام افسران کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعظم…
حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال ہم تمام اخراجات ادھار لے کر کر رہے ہیں پاکستان کو اگلے تین سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں۔ بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں اور تجارتی حجم بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم بڑھانے کے لیے آٹھ…
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ایک دہشت گرد شمالی وزیر ستان میں مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں دہشت گردوں کی…
مخصوص نشستوں پر حلف کا حکم؛ کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
پشاور: مخصوص نشستوں پر حلف لینے کے حکم کے خلاف پختونخوا حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے اور مخصوص نشستوں پر حلف کے معاملے پر صوبائی حکومت نےعدالت عظمیٰ جانے…
صدر مملکت کو ریفرنسز سے صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، نیب رپورٹ
اسلام آباد: نیب کی جانب سے صدر مملکت کی صدارتی استثنیٰ کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد…