پاکستان
آرمی چیف کا نعرہ ”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ ہر زباں کا ورد بن گیا، نیا نغمہ ریلیز
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جرات مندانہ نعرہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ پورے وطن میں ولولہ اور جذبے کی نئی لہر بن کر ابھرا ہے۔ یہ نعرہ نہ صرف ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن چکا ہے…
کنٹرول لائن پر حالات کشیدہ ہیں،بھارت کو حرکت مہنگی پڑے گی ،وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحانہ مہم جوئی کا سخت اور فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے بھارت کو مشورہ دیا کہ وہ کسی…
مشترکہ مفادات کونسل میں اتفاق رائے تک نئی نہریں نہیں بنیں گی ، وزیر اعظم
اسلام آباد ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ دریاؤں پر نئی نہروں کی تعمیر کا کام فی الحال روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب تک مشترکہ مفادات کونسل میں مکمل اتفاق رائے…
’شریف خاندان کے اقتدار میں ملکی سالمیت خطرے میں پڑھ جاتی ہے‘، پی ٹی آئی رہنماؤں کی حکومت پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قائدین نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ملکی مفادات کے خلاف قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا کہ جب بھی شریف خاندان اقتدار میں…
خدا کا خوف کریں ،شیخ رشید بزرگ ہیں ،بھاگ کر کہاں جائیں گے ،جسٹس کاکڑ
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی، جس کی صدارت جسٹس ہاشم کاکڑ نے کی۔ تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے…
ایمان مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جبری گمشدگیوں کی کمیٹی سے مستعفی
اسلام آباد ۔ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبری گمشدگیوں سے متعلق کمیٹی سے اپنے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی…
پنجاب حکومت کا فلم کی تیاری کے لیے مالی امداد فراہم کرنےکا اعلان
اسلام آباد ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فلمی شعبے کو دوبارہ زندہ کرنے اور اس کی ترقی کے لیے ایک اہم اور تاریخ ساز قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے صوبے میں فلم سٹی، فلم اسٹوڈیو، پوسٹ پروڈکشن لیب اور پاکستان…
کے پی حکومت کا صحت کارڈ میں تین بڑی بیماریوں کا علاج شامل کرنے کا فیصلہ
پشاور۔خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صحت کارڈ میں گردوں، جگر اور بون میرو کی پیوند کاری کے علاج کو شامل کیا جائے گا۔ مشیر اطلاعات، بیریسٹر سیف کے مطابق، حکومت ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ کی سہولیات…
عمران خان کیخلاف ہرجانے کے دعوے پر سماعت، شہباز شریف کی ویڈیو لنک پر پیشی، جرح کے دوران بجلی بند
اسلام آباد ۔سیشن عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانہ کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے، تاہم ان پر جرح کے…
شادی ہالز،مارکیٹوں کیخلاف تادیبی کارروائی روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ہدایت کی ہے کہ وہ وفاقی دارالحکومت میں شادی ہالز اور مارکیوں کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی فی الحال نہ کرے۔ جسٹس انعام امین منہاس نے شہری…
