پاکستان

اس کیٹا گری میں 554 خبریں موجود ہیں

امید ہے 9 مئی کے مقدمات جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے : عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ امید ہے کہ 9مئی کے مقدمات جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے ، جن کے جرائم سنگین نہیں تھے انہیں عدالت سے ریلیف مل گیا ۔ اسلام آباد میں کابینہ…

فضل الرحمٰن کا اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ، بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پرتعزیت

کراچی: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی ۔ مولانا فضل الرحمٰن نے ٹیلیفونک گفتگو میں شہداء کی بلندی درجات…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وفد کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے دونوں برادر ممالک کے باہمی فائدے کے لیے مضبوط شراکت داری قائم کرنے اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات صدر مملکت آصف علی زرداری…

سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیاہے، وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیاہے، پاکستان دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے، سعودی وزیر خارجہ کی…

موجودہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہے، وزیر مملکت برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے لئے کوشاں ہے، پاکستان کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع…

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری سے شراکت داری کو تقویت ملے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری سے نہ صرف گہری قابل قدر شراکت داری کو تقویت ملے گی بلکہ یہ علاقائی امن و استحکام میں بھی اہم کردار ادا کرے…

آئل مافیا ملک کی دولت کو نچوڑ رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت کردی۔ شہباز شریف نے بجلی کے شعبے کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے…

کاروائیوں میں تیزی

عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، محسن نقوی

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہونے کا شبہ ہے۔ ایف آئی اے زونل آفس میں اہم…

دہشتگردی کی حالیہ لہر؛ پنجاب میں 9 ہزار افراد واچ لسٹ میں شامل

لاہور: دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد کو واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 9883 افراد کی باقاعدہ نگرانی شروع کر دی گئی…

مبینہ دھاندلی؛ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3 نشستوں کے نتائج کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ ‏پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ میں…