پاکستان

اس کیٹا گری میں 1450 خبریں موجود ہیں

امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ

واشنگٹن۔امریکہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے بین الاقوامی طلبہ کو ایک نئی مشکل کا سامنا ہے، کیونکہ حالیہ دنوں میں درجنوں غیرملکی طلبہ کے ویزے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اچانک منسوخ کر دیے گئے، جن میں پاکستانی طلبہ…

جیل میں بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد ۔سابق خاتون اول اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کی عدم فراہمی پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں بشریٰ…

مارچ ختم نہیں ہوگا

حج پروازیں 28 مئی سے شروع ہوں گی، 90 ہزار حاجی سرکاری طور پر جائیں گے، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے اعلان کیا ہے کہ حج کی پروازوں کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔ ان کے مطابق، اس سال 90 ہزار افراد سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے روانہ ہوں…

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان، پاکستان میں کب ہوگی؟

اسلام آباد۔متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عید الاضحیٰ 6 جون 2025 بروز جمعہ منائی جائے گی۔ یہ پیش گوئی چاند کی متوقع رویت کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے…

سعودیہ نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کردی

اسلام آباد۔سعودی عرب نے حج سیزن کے دوران پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ پابندیاں عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر عائد کی گئی ہیں، اور ان پابندیوں کا خاتمہ…

26ویں آئینی ترمیم کو نقصان پہنچا تو سود کے خاتمے کی شق بھی متاثر ہوگی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد۔جمعیت علما اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے ہم نے اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کی۔ جے یو آئی وہ واحد جماعت تھی جس نے…

پنجاب میں 13 نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں 13 نئے سہولت بازاروں کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جن کا مقصد عوام کو کم قیمت پر بنیادی ضروریات کی اشیاء فراہم کرنا ہے۔ ان منصوبوں کی تکمیل کے…

پنجاب بڑا بھائی ہے، بلوچستان میں ہر حال میں امن قائم کریں گے، نواز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی، پنجاب بڑا بھائی ہے، بلوچستان میں ہر حال میں امن قائم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے جاتی امراء…

پردیسیوں کی واپسی، ٹرانسپورٹرز من مانے کرایے وصول کرنے لگے

لاہور سمیت ملک بھر میں عید الفطر کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا کی جانب سے من مانے کرایے وصول کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے شہری شدید مشکلات کا شکار…

امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

ٹیکساس۔امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کر لی گئی، جس میں ٹیکساس میں مقیم پاکستانی نژاد امریکی برادری کی سماجی، مذہبی، ثقافتی اور اقتصادی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔ حال…