پاکستان
ٹیکس چوروں کی نشاندہی مکمل، عید کے بعد موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ایف بی آر کی جانب سے ملک میں ٹیکس چوروں کی نشاندہی کرلی گئی ہے اور اس سلسلے میں عید کے بعد موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے…
سعودی عرب کا اسٹیٹ بینک میں ڈیپازٹس کو بڑھا کر 5ارب ڈالر کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈیپازٹس کو 3 ارب ڈالر سے بڑھا کر 5 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے ایک…
کسانوں کیلیے عید کا تحفہ؛ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار
لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا کسانوں کے لیے عید کا تحفہ، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار کرلیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے زرعی پیکیج کی تفصیلات جاری کر دیں ۔ وزیر…
ریلوے مسافروں کیلیے اچھی خبر، عید پر کرایوں میں بڑی رعایت
لاہور: پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے اچھی خبر سنائی ہے کہ عید کے دنوں میں ٹرین کرایوں میں کمی ہوگی۔ عید الفطر کے تینوں دن پاکستان ریلویز کی جانب سے ٹرین کرایوں میں 25 فی صد رعایت کا اعلان…
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات، 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق
مکہ المکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان مکہ المکرمہ میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر…
شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن…
عدلیہ میں کرپشن؛ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم
پشاور: عدالت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو 2023ء کی سالانہ رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان میں عدلیہ کو تیسرے کرپٹ ادارے کے طور پر شائع کرنے کے معاملے پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو 2023ء کی سالانہ…
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار بھی شامل
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی پھر سے تشکیل نو کردی ہے اور وفاقی وزیر صنعت وپیداوار کوبھی ای سی سی کا رکن بنادیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے اقتصادی…
لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر ایڈووکیٹ…
اپیکس کمیٹی کا اجلاس،چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کی منظوری
لاہور:اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں چینی باشندوں کے مکمل تحفظ کیلئے وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اپیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا ، اجلاس میں پنجاب…