پاکستان
شدید موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، ملک کے بڑے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ ختم
اسلام آباد ۔موسم سرما میں بارشوں اور برف باری کی کمی کے باعث آبی ذخائر میں پانی ختم ہو گیا۔ شدید موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ملک بھر میں غیر معمولی موسمی حالات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ منگلا، تربیلا اور…
23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقریب ہوگی
اسلام آباد۔یومِ پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو ایوان صدر میں خصوصی تقریب منعقد ہوگی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں وزیر اعظم، سروسز چیفس، غیر ملکی سفیر اور دیگر اہم شخصیات…
آج پی ٹی آئی نے ثابت کردیا کہ ملک کی سلامتی سے زیادہ اہم عمران خان ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد ۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے قومی سلامتی کے اجلاس میں عدم شرکت پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے ایک بار پھر ثابت…
”مریم نواز کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف تقاریر سے روکا جائے“
لاہور۔لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف بیانات اور تقاریر پر پابندی کی درخواست 7 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق، جسٹس فاروق…
زیادتی یا بغیر شادی پیدا ہونیوالے بچوں کی کفالت ماں کرے گی یا باپ؟ عدالت کا اہم فیصلہ
لاہور۔ لاہور ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں ایک نیا قانونی نکتہ واضح کر دیا ہے، جس کے تحت زیادتی یا نکاح کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت کی ذمہ داری ان کے بائیولوجیکل والد پر عائد…
میرے استعفے سے مسائل حل ہوتے ہیں تو میں تیار ہوں،خواجہ آصف
اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ان کے استعفے سے معاملہ حل ہوسکتا ہے، تو وہ مستعفی ہونے کے لیے تیار ہیں اور انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…
کیمپیشن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام افطار ڈنرکا اہتمام
اسلام آباد ( آفاق نیوز) کیمپیشن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز اسلام آباد کلب میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا ۔ افطار ڈنر دی کیمپیشن کے پیٹرن انچیف سٹریٹجک اسٹڈی ڈیپارٹمنٹ قائداعظم یونیورسٹی کے سابق چیئرمین ڈاکٹر…
موجودہ سیاسی صورتحال میں نوازشریف اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں نواز شریف اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا…
تاریخی ورثے کی بحالی کیلئے لاہور اتھارٹی فار ہیری ٹیج ریوائیول قائم
لاہور: پنجاب حکومت نے تاریخی ورثے کی بحالی اور تحفظ کے لیے “لاہور اتھارٹی فار ہیریٹیج ریوائیول” (لہر) کے قیام کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت…
پشاور میں دھماکا، عالم دین مفتی منیر شاکر شہید
پشاور۔تھانہ ارمڑ کی حدود میں ایک مسجد کے باہر ہونے والے دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں معروف عالم دین مفتی منیر شاکر بھی شامل تھے، جو بعد ازاں اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے…
