پاکستان
وزیر خزانہ کا بڑا اعلان، وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق ایسی خالی اسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں، ان میں سے 60 فیصد کو ختم کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا…
متحدہ عرب امارات کی طرف سے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور
وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے، سرمایہ کاری پر گفتگو ہوئی۔ قرض ہدف کے متعلق سرمایہ کاری کی درخواست پر شیخ زید النہیان نے بھرپور تعاون کا…
190 ملین پانڈز ریفرنس ، عمران خان، بشری کیخلاف فیصلہ 13 جنوری تک موخر
عدالت نے 190 ملین پانڈز ریفرنس کا فیصلہ 18 دسمبر کو محفوظ کیا تھا، فیصلہ سنائے جانے کی تاریخ پہلے 23دسمبر، پھر 6 جنوری مقرر کی گئی تھی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی…
یونان کشتی حادثے پر وزیر اعظم، وزرائے داخلہ و خارجہ کی عدالت طلبی کا نوٹس جاری
ایک شہری کی طرف سے یونان کشتی حادثے میں ہونے والی اموات کی تحقیقات کے سلسلے میں سکھر کی سیشن عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ یونان کشتی حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع کے معاملے پر سکھر کی…
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار
پی ٹی آئی کی جانب سے تحریری طور پر مطالبات نہ دینے پر حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوئے ہیں، ذرائع حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات اس وقت تعطل کا…
پیپلز پارٹی پھر ناراض، فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر علیحدگی کی دھمکی
وفاقی حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے، جس دن پیپلز پارٹی حکومتی حمایت ختم کر دیگی، وفاقی حکومت بھی ختم ہو جائے گی،شازیہ مری پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کے…
دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہے ہیں کہ وہ عالمی سطح…
تربت میں دھماکا، چار افراد جاں بحق اور 32 زخمی
کوئٹہ: تربت میں دھماکا، چار افراد جاں بحق اور 32 زخمی تربت کے علاقے ڈھنگ میں دھماکے کے سبب چار افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے ڈھنگ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے…
عالمی بینک سے پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان
آئندہ 10 سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالرز عالمی بینک اور باقی 20 ارب ڈالرز اس کے 2 ذیلی ادارے فراہم کریں گے۔ ملکی معیشت کے لئے انتہائی اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان کو 40 ارب…
لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر سمیت 5 افراد زخمی
ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور میں لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ نامعلوم افراد نے کی۔ امن کوششوں کو دھچکا لگ گیا، لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے…
