پاکستان

اس کیٹا گری میں 1473 خبریں موجود ہیں

لڑکی کی قبر کھودنے والا رنگے ہاتھوں گرفتار؛ ہوش ربا انکشافات سامنے آ گئے

ایک بابا نے بتایا کہ قبرستان میں کچھ دبا ہوا ہے وہ نکالو گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا، لڑکی کی قبر کھودنے والے ملزم کا ابتدائی موقف راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کی حدود میں واقع قبرستان میں لڑکی…

لڑکی کی قبر

دارالعلوم اکوڑہ خٹک خودکش دھماکا؛ سکیورٹی ذرائع کے چشم کشا انکشافات

نائب مہتمم دارالعلوم اکوڑہ خٹک مولانا حامد الحق نے خواتین کو تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کو بھی خلاف اسلام قرار دیا تھا، سکیورٹی ذرائع مدرسہ جامعہ دارالعلوم اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں مولانا حامد…

دارالعلوم اکوڑہ خٹک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں غلام خان کلے کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد اور خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی…

شمالی وزیرستان میں

خلائی تحقیق میں تعاون کے حوالے سے پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی معاہدہ

پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کا تاریخی معاہدہ ہو گیا، دو پاکستانی خلا باز چین کے ایسٹروناٹ سینٹر میں تربیت حاصل کریں گے۔ پاکستان کے پہلے خلا باز کی تربیت اور چین سپیس سٹیشن مشن پر روانگی…

خلائی تحقیق میں تعاون

چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار کو ہو گا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

پاکستان کے کسی مقام سے چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی، اتوار کو روزے کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا، مولانا عبدالخبیر آزاد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا…

چاند نظر

فواد چوہدری 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرار

لاہور۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے اپنی تفتیشی رپورٹ پیش کرتے ہوئے فواد چوہدری کو پانچ مقدمات میں گناہ گار قرار…

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 4 مارچ کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان

کراچی ۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 4 مارچ کو پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا کہ 4 مارچ…

پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنانے پر اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناراض

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے دور حکومت میں وزیر دفاع رہنے والے پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کیے جانے پر مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناخوش ہیں۔ اختیار ولی نے اپنے جذبات…

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے مستحق کمیونٹیز میں 30,000 فوڈ پیکجز کی تقسیم مکمل

اسلام آباد۔کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے پاکستان کے 28 اضلاع میں 30,000 فوڈ پیکجز کی کامیاب تقسیم کا عمل مکمل کر لیا تاکہ ضرورت مند کمیونٹیز کی مدد کی جا سکے۔ اس پہلے…

فیصل مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خود کوگولی مارلی

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے فیضان…