پاکستان

اس کیٹا گری میں 629 خبریں موجود ہیں

پختونخوا پولیس کیلیے 7.6 ارب سے گاڑیاں و جدید آلات خریدنے کی منظوری

پشاور: پختونخوا کابینہ نے ضم اضلاع کی پولیس کے لیے 7.6 ارب سے گاڑیاں اور جدید آلات خریدنے اور مستحق افراد کے لیے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے عید پیکیج سمیت دیگر اسکیموں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبر…

پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے۔ کراچی میں اسٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ…

عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور عدلیہ…

پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے ججز کے خط کے مندرجات کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے انکوائری کمیشن کے قیام کو مسترد کردیا۔ واضح رہے کہ…

تحریک انصاف ڈی چوک

ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب

اسلام آباد: وزیراعظم نے ججز کے الزامات کی انکوائرین کیلیے کمیشن کے قیام کی منظوری سمیت دیگر معاملات کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ بروز ہفتہ دن بارہ بجے…

انتہا پسندی کی روک تھام

حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان…

حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام اور سرکاری خزانے پر بوجھ کی وجہ سے پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی چوری کی روک تھام…

شانگلہ : بشام میں گاڑی پر حملہ ،پانچ چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

شانگلہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بشام کے قریب پیش آیا کہ سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد…

معیشت کو مضبوط کرنا ہوگا، کمزور کی آواز کوئی نہیں سنتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کو مضبوط کرنا ناگزیر ہے، کمزور کی آواز کو کوئی نہیں سنتا۔ ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…

مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز…