پاکستان

اس کیٹا گری میں 1321 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلئے اہم شہروں کے داخلی راستے بند، پولیس بھی تعینات

حکومت نے پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلئے پلان تیار کرتے ہوئے اسلام آباد اور لاہور کے تمام داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بلاک کر دئیے۔ اسلام آباد میں ایکسپریس وے، ڈی چوک، زیرو پوائنٹ پر بھی کنٹینرز کھڑے…

پی ٹی آئی احتجاج

سعودی عرب کے خلاف بشریٰ بی بی کا بیان ملک دشمنی قرار

تونسہ: سعودی عرب کے خلاف بشریٰ بی بی کا بیان ملک دشمنی قرار وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں…

بشریٰ بی بی کا بیان

سولر انرجی کا زیادہ استعمال گرڈ کی بجلی پر انحصار کرنے والوں کیلئے بوجھ بننے لگا؟

سولر انرجی کے استعمال میں اضافے سے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ پڑنے کا انکشاف، نرخ میں 2روپے فی یونٹ اضافہ ہوا۔ ایک تازہ ترین ریسرچ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مالی سال…

سولر نیٹ میٹرنگ

نو مئی کے مقدمے میں 10 پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکم

نو مئی کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ہوئے افراد بھی پیش، انسداد دہشت گردی عدالت نے انہیں ایک ایک ماہ قید کی سزا سنا دی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے پہلے مقدمے میں…

نو مئی کے مقدمے

عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت…

چین مخالف

بشریٰ بی بی کا سعودی عرب بارے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، سابق آرمی چیف باجوہ

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کا سعودی عرب بارے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، سابق آرمی چیف باجوہ سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سابق آرمی چیف باجوہ

سپورٹس بورڈ پنجاب ہراسگی کیس: 3 ملازمین معطل

لاہور (آفاق خصوصی رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب ہراسگی کیس: 3 ملازمین معطل ہراسگی کیس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے جن 3 ملازمین کو معطل کیا گیا ہے، ان میں جونیئر کلرک احسان احمد، کمپیوٹر آپریٹر محمد شاہد اور نائب قاصد…

سپورٹس بورڈ پنجاب ہراسیگی کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نئے قانون کی خلاف ورزی پر احتجاج کی اجازت نا دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتجاج کے تناظر میں بنے نئے قانون کی خلاف ورزی میں احتجاج، ریلی یا دھرنے کی اجازت نہ دینے کا حکم دے دیا، ہائی کورٹ نے وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ پُرامن…

قانون کی خلاف ورزی

پی ٹی آئی احتجاج، انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی احتجاج میں ملک بھر سے کارکنوں کو شریک ہونے کی ہدایات پر حکومت نے موبائل سروس جزوی معطل کرنے جیسے اقدامات کرنا شروع کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ کے…

موبائل سروس جزوی معطل

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ : 38 افراد جاں بحق، 20 زخمی

خیبر پختون خوا :کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ : 38 افراد جاں بحق، 20 زخمی قبائلی ضلع کرم میں اوچت کے علاقے میں مسافر گاڑیوں پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق پاراچنار سے پشاور…

مسافر گاڑیوں پر فائرنگ