پاکستان
نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری ، فتنہ الخوارج کا پی ٹی آئی احتجاج میں دہشت گردی کا خدشہ
پاکستان میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کی مختلف بڑے شہروں میں موجودگی کی اطلاعات ہیں، نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف تحریک انصاف کی طرف سے ہونے والے احتجاج کے پیش نظر نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری…
ویڈیو بیان کے بعد بشریٰ بی بی کیخلاف مختلف دفعات کے تحت 4 مقدمات درج
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اپنے ویڈیو بیان میں سعودی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا، جسے مدعی نے سوچی سمجھی سازش قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ…
نشتر ہسپتال ، ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز معطل
نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کی تحقیقات میں مجرمانہ غفلت برتنے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بڑا ایکشن لیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم…
پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلئے اہم شہروں کے داخلی راستے بند، پولیس بھی تعینات
حکومت نے پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلئے پلان تیار کرتے ہوئے اسلام آباد اور لاہور کے تمام داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بلاک کر دئیے۔ اسلام آباد میں ایکسپریس وے، ڈی چوک، زیرو پوائنٹ پر بھی کنٹینرز کھڑے…
سعودی عرب کے خلاف بشریٰ بی بی کا بیان ملک دشمنی قرار
تونسہ: سعودی عرب کے خلاف بشریٰ بی بی کا بیان ملک دشمنی قرار وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں…
سولر انرجی کا زیادہ استعمال گرڈ کی بجلی پر انحصار کرنے والوں کیلئے بوجھ بننے لگا؟
سولر انرجی کے استعمال میں اضافے سے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ پڑنے کا انکشاف، نرخ میں 2روپے فی یونٹ اضافہ ہوا۔ ایک تازہ ترین ریسرچ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مالی سال…
نو مئی کے مقدمے میں 10 پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکم
نو مئی کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ہوئے افراد بھی پیش، انسداد دہشت گردی عدالت نے انہیں ایک ایک ماہ قید کی سزا سنا دی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے پہلے مقدمے میں…
عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت…
بشریٰ بی بی کا سعودی عرب بارے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، سابق آرمی چیف باجوہ
اسلام آباد: بشریٰ بی بی کا سعودی عرب بارے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، سابق آرمی چیف باجوہ سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی…
سپورٹس بورڈ پنجاب ہراسگی کیس: 3 ملازمین معطل
لاہور (آفاق خصوصی رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب ہراسگی کیس: 3 ملازمین معطل ہراسگی کیس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے جن 3 ملازمین کو معطل کیا گیا ہے، ان میں جونیئر کلرک احسان احمد، کمپیوٹر آپریٹر محمد شاہد اور نائب قاصد…
