شوبز
صنم ماروی اور احمد شاہ کا تنازع ختم، 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھی واپس
کراچی: نامور گلوکارہ صنم ماروی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ کے درمیان جاری تنازع ختم ہوگیا۔ دونوں نے غلط فہمیاں دور کرکے ایک دوسرے کو معاف کر دیا۔ چند روز قبل صنم ماروی نے احمد…
ملائیکہ اروڑہ کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار، کیسا شوہر چاہیئے؟
بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ڈانسر و ماڈل ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں 51 سالہ ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی سے متعلق ایک…
مشہور گانے ’جھول‘ کے گلوکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے
اسلام آباد۔کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مشہور گانے ’جھول‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار مانو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ “جھول” ایک ایسا گانا ہے جو مانُو اور انورال خالد نے مل کر کوک اسٹوڈیو پاکستان کے لیے تیار کیا…
ہانیہ عامر دنیا کی خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل
پاکستان کی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر 2025-2026 کیلئے دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بےحد کم وقت میں مشہور ہونے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے خوبصورتی میں ہالی…
سروں کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے
سروں کے شہنشاہ، قوالی کے بے تاج بادشاہ اور موسیقی کی دنیا کے روشن ستارے استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے. 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد کی فضاؤں میں پیدا ہونے والے…
عالیہ بھٹ نے فوٹوگرافرز کو جھڑک کر بلڈنگ سے باہر نکال دیا
نئی دہلی۔بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ فوٹوگرافرز پر برہم ہوگئیں اور انھیں جھڑک کر بلڈنگ سے باہر نکال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ ایک رہائشی عمارت میں منعقدہ پِکل بال گیم میں شرکت کےلیے پہنچی تھیں۔…
’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں فوجی خواتین کی شرکت پر بھارتی بھڑک اٹھے، پاکستانیوں نے میمز بنادیں
بھارت میں مشہور ٹی وی کوئز شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کا نیا ٹریلر جاری ہوتے ہی تنقید کی زد میں آگیا۔ یہ خصوصی قسط یومِ آزادی کے موقع پر ترتیب دی گئی ہے، جس میں بھارتی بری، بحری…
خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی
لاہور۔پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم کے معروف اداکار ہمایوں اشرف نے معاشرے میں خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان پر اظہار خیال کیا ہے۔ ہمایوں اشرف اپنی ہمہ جہت اداکاری اور شاندار پرفارمنس کے باعث شوبز انڈسٹری میں…
سویرا ندیم کی نئی تصاویر وائرل
لاہور۔ ورسٹائل اداکارہ سویرا ندیم نے ڈرامہ سیریز کے سیٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جو ان کے مداحوں کو بالکل پسند نہیں آئیں۔ سویرا ندیم کے حسن اور اداکاری میں گرفتار مداحوں کی تعداد کہیں زیادہ ہیں۔ یہی…
گلوکار حسن رحیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے
لاہور۔پاکستان کے مشہور نوجوان گلوکار حسن رحیم نے رشتۂ ازدواج میں بندھ کر اپنی نئی زندگی کا آغاز کر دیا۔ حسن رحیم کی شادی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں، جن پر مداحوں اور ساتھی…
