شوبز
’مرزا پور سیزن3‘ کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
ممبئی: بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، سیزن 3 کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری کرکے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ایمازون پرائم ویڈیو نے ایکشن تھرلر سیریز کا ٹیزر جاری…
انڈسٹری میں نخرے والے فنکاروں کو زیادہ کام ملتا ہے، نادیہ حسین
لاہور: پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں جن فنکاروں کے نخرے زیادہ ہوتے ہیں، انہیں کام بھی زیادہ ملا کرتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ شوبز انڈسٹری آئی تھیں…
ریما خان حج کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئیں
ماضی میں لالی ووڈ کو مقبول ترین فلمیں دینے والی معروف اداکارہ ریما خان بھی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔ ریما خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں حجاب اور…
فلم ’’لاہور 1947‘‘ کی شوٹنگ مکمل
بھارت کی ایک مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی۔ بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اپنی نئی آنے والی فلم کی کاسٹ اوراپنی ٹیم کےتمام لوگوں کا…
شوٹنگ کے دوران ہراساں کیا گیا، ممیا شاجعفر کا انکشاف
ابھرتی ہوئی اداکارہ ممیا شاجفر نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے شروع میں ہی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران انہیں ہراساں کیا گیا۔ ممیا شاجفر نے حال ہی میں فوچیا میگزین کو انٹرویو دیا، جس دوران انہوں نے کیریئر…
درِفشاں سلیم تنقید کے بعد اپنا وزن کم کرنے لگیں
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے اداکار علی گل ملاح کی تنقید کو سنجیدہ لیتے ہوئے اپنا وزن کم کرنا شروع کردیا۔ درِفشاں سلیم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنا ایک…
عامر خان کی فلم دنگل کی اسٹار زائرہ وسیم کے والد انتقال کرگئے
سرینگر: عامرخان کی میگا ہٹ فلم دنگل سے شہرت پانے والی اداکارہ زائرہ وسیم کے والد زاہد وسیم انتقال کرگئے۔ دین اسلام کی خاطر اداکاری کو خیرباد کہنے والی زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے انتقال کی…
بیلا حدید کا کانز میلے میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز
پیرس: امریکا کی ٹاپ ماڈل بیلا حدید نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر ماڈل کی مختلف ویڈیوز وائرل ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کیفیہ ڈیزائن والا لباس پہنا…
علی ظفر کی بھی ‘کانز فلم فیسٹیول’ میں شرکت، تصاویر وائرل
فرانس: دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس…
آمنہ الیاس کو ایوارڈز شو میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا
ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کو ہم اسٹائل ایوارڈز شو کے دوران بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ آمنہ الیاس سمیت دیگر اداکارائیں 11 اور 12 مئی کی درمیانی شب کراچی میں ہونے والے ہم…