شوبز
پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے اداکار کی لاش برآمد
سیول:جنوبی کوریا کے معروف اداکار سونگ یونگ کیو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کے اندر مردہ پائے گئے ہیں۔ جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق 55 سالہ اداکار سونگ یونگ کی لاش پیر، 4 اگست کو سیئول کے قریب اُن…
کیٹی پیری کے سابق منگیتر کا سابق کینیڈین وزیراعظم کیساتھ تعلقات پر ردعمل
ہالی ووڈ اداکار اورلینڈو بلوم نے سابق منگیتر کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان مبینہ ڈیٹنگ کی خبروں پر دلچسپ ردِ عمل دیا ہے۔ ٖغیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کے…
’’ہر بات کا مقصد تنقید نہیں ہوتا‘‘؛ عتیقہ اوڈھو اپنے متنازع بیانات کے دفاع میں بول اٹھیں
لاہور۔پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں اپنے کچھ متنازع بیانات کا کھل کر دفاع کیا ہے۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل پر عتیقہ اوڈھو نے اپنے شو ’’کیا…
بنگلادیش کی اداکارہ اور معروف یوٹیوبر بھارت میں گرفتار
بنگلہ دیشی یوٹیوبر اور ماڈل شانتا پال کو کلکتہ میں جعلی بھارتی شناختی دستاویزات رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کلکتہ کے علاقے بکرم گڑھ میں ایک کرائے کے اپارٹمنٹ پر…
شاہ رخ خان کا 33 سالہ انتظار ختم، پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈ مل گیا
بالی ووڈ کے بادشاہ کہلانے والے اور تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک فلمی صنعت پر راج کرنے والے معروف اداکار شاہ رخ خان کو بالآخر ان کی شاندار اداکاری کے اعتراف میں بھارت کا سب سے معتبر فلمی اعزاز…
میڈونا کا 27 سال پرانا ”Ray of Light“ آج بھی نئی نسل کا جنون کیوں؟
پاپ میوزک کی بے تاج ملکہ اور ثقافتی علامت کہلانے والی میڈونا کا 1998 میں ریلیز ہونے والا مشہور البم Ray of Light آج، 2025 میں بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ رہا ہے۔ایک تازہ رپورٹ کے مطابق یہ البم…
مائیکل جیکسن کا پرانا اور داغدار موزہ ہزاروں ڈالرز میں نیلام
پاپ میوزک کے لیجنڈ اور دنیا بھر میں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مائیکل جیکسن کی ایک پرانی، استعمال شدہ اور داغدار جراب حال ہی میں ہزاروں ڈالرز میں نیلام ہو گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، 30…
محبت کی فتح؛ لو اسٹوری فلم “سَیّارا” نے دنیا بھر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا
نئی دہلی ۔دنیا سپرہیروز کی تلاش میں تھی تب نئے چہروں آہان پانڈے اور انیت پڈا کی فلم “سَیّارا” نے ثابت کر دیا کہ اصل طاقت محبت کے جذبے میں ہے۔ یش راج فلمز اور محیت سوری کی پیشکش اس…
سیف علی خان اور کرینہ کپور کی طلاق ہونے جارہی ہے، مبشر لقمان کا دعویٰ
اسلام آباد ۔پاکستان کے سینئر صحافی مبشر لقمان نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کا مشہور جوڑا سیف علی خان اور کرینہ کپور ممکنہ طور پر علیحدگی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اپنے ایک پروگرام…
حمیرا اصغر کیس؛ فلیٹ سے لیے گئے سیمپلز کی رپورٹ میں حیران انکشافات سامنے آگئے
معروف اداکارہ حمیرا اصغر کے کیس میں تفتیش کے دوران غیر متوقع انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ان کی تقریباً 10 ماہ پرانی لاش کراچی میں واقع ان کے فلیٹ سے برآمد ہوئی تھی، جہاں وہ تنہا رہائش پذیر تھیں۔ فلیٹ…
