شوبز

اس کیٹا گری میں 630 خبریں موجود ہیں

گلوکار فلک شبیر کی طرف سے ازدواجی زندگی خوشگوار بنانے کا اہم راز آشکار

معروف گلوکار فلک شبیر اور ان کی اہلیہ اداکارہ سارہ خان ازدواجی زندگی میں محبت اور تعلقات کو مستحکم رکھنے کے لیے منفرد انداز اپناتے رہتے ہیں۔ اس حوالے سے حال ہی میں گلو کار فلک شبیر نے اپنی خوشگوار…

گلوکار فلک شبیر

پشپا 2 کی نئی جھلک، الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر سامنے آ گئی

پشپا کے دیوانے مداحوں کے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے جا رہی ہیں کیونکہ پشپا: دی رول اگلے ماہ ریلیز کر دی جائے گی۔ اس فلم کے حوالے سے دیوالی پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کے شادی شدہ…

پشپا

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک ساتھ نئی فلم میں انٹری

میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور فلم ساز منی رتنم اپنی نئی آنے والی ہندی فلم میں ایشوریا اور ابھیشیک کی جوڑی کو کاسٹ کرنے والے ہیں۔ معروف بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن اور اداکارہ نمرت کور کے درمیان تعلقات کی…

ایشوریا اور ابھیشیک

کرن جوہر کی رومانس کی دنیا میں دھماکے دار واپسی، نئی فلم کا اعلان بھی کر دیا

مشہور فلم ساز کرن جوہر اور دھرما پروڈکشنز کی طرف سے ایک نئے دور کی رومانوی کہانی کا اعلان کیا گیا ہے، فلم 2025 میں ریلیز کی جائے گی۔ اس حوالے سے فلم ساز کرن جوہر کی نئے دور کی…

کرن جوہر

ماہرہ خان کے لئے برطانوی پارلیمنٹ کی طرف سے اچیومنٹ ایوارڈ کا اعزاز

معروف اداکارہ ماہرہ خان کو اعزاز دینے کے لئے برطانوی پارلیمنٹ کے ہائوس آف کامنز میں خصوصی طور پر شاندار تقریب منعقد کی گئی، جس کے میزبان ممبر پارلیمنٹ افضل خان تھے۔ برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے معروف پاکستانی اداکارہ…

ماہرہ خان

اداکار شاہ رخ کو بھی قتل کی دھمکی موصول، ممبئی پولیس نے ملزم کا پتہ لگا لیا؟

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ کو دھمکی آمیز کال ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور سے آئی۔ باندرا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس نے فوری طور…

اداکار شاہ رخ

سلمان اور رشمیکا کی فلم “سکندر” کے شوٹنگ ویڈیوز اور تصاویر نے دھوم مچا دی

سلمان اور رشمیکا کی اس فلم کا اعلان عید پر ہوا تھا اور حیدر آباد کے فلک نما پیلس میں اس وقت اس فلم کی شوٹنگ جاری ہے. بالی وڈ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان اور پین انڈیا…

سلمان اور رشمیکا

آئمہ بیگ کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچے، کیا شادی کرنے والی ہیں؟

اس مرتبہ سوشل میڈیا پر آئمہ بیگ کی مقبولیت کی وجہ ان کے ساتھ دوسری مرتبہ نظر آنے والا ایک شخص ہے جس کے ساتھ گلوکارہ محبت میں مبتلا محسوس ہو رہی ہیں۔ گلوکارہ آئمہ بیگ کے گزشتہ کچھ ہفتوں…

آئمہ بیگ

شاہ رخ خان کی 59ویں سالگرہ پر مداحوں سے خصوصی گفتگو، اہم انکشافات

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مطابق گھر والوں نے مجھے صبر کرنا سکھایا، آریان اور ابرام کے ساتھ لڑائی میں بیٹی سہانا کی غیر مشروط حمایت کرتا ہوں۔ شاہ رخ خان نے باندرہ کے علاقے میں اپنی 59…

شاہ رخ

بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ کے خلاف فتویٰ نکلوا لیا، سوشل میڈیا پر بھی شیئر

بشریٰ اقبال کے شیئر کردہ نوٹس کے مطابق دانیہ شاہ کا عامر لیاقت سے نکاح کا ریکارڈ نادرا سسٹم میں موجود نہیں اور نہ ہی وہ عامر لیاقت کی وراثت میں حقدار ہیں۔ معروف ٹی وی میزبان اور مذہبی اسکالر…

بشریٰ اقبال