شوبز
عامر خان، رجنی کانت 30 سال بعد پھر اکٹھے ہو گئے، جے پور میں شوٹنگ بھی شروع
فلم ”کولی” کے ہدایت کار لوکیش کاناگراج ہیں جبکہ اس فلم میں عامر خان، رجنی کانت کے ساتھ اداکارہ شروتی ہاسن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی طرف سے جنوبی بھارت…
ایم ایس دھونی نے شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کو کیسے مات دیدی؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے 2024 میں برانڈز کی دنیا میں اپنے نام کا سکہ منواتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ کامیابی دھونی کی کرشماتی شخصیت اور عوامی مقبولیت کی عکاس ہے کہ…
ڈکی بھائی اور سسٹرولوجی یوٹیوب فہرست میں تنزلی کا شکار کیوں ہو گئے ؟
یوٹیوب نے مقبول پاکستانی کانٹینٹ کریئٹرز کی فہرست جاری کر دی، جس میں ڈکی بھائی اور سسٹرولوجی پانچویں اور چھٹے نمبر پر آ گئے۔ یوٹیوب کی طرف سے پاکستان میں 2024 کے سب سے زیادہ مقبول کانٹینٹ کریئٹرز کی جاری…
پریانکا کی کامیابی بھائی کیلئے نقصان دہ ثابت ہوئی، والدہ کا چونکا دینے والا انکشاف
بالی ووڈ کیساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے حال ہی میں انکشاف کر کے سب کو چونکا دیا۔ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران بات چیت کرتے…
اداکارہ ثمینہ احمد کے شادی کے فیصلے پر بچے بھی حیرت زدہ۔۔۔؛ اماں کو کیا ہو گیا؟
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے بتایا کہ اداکار منظر صہبائی نے انہیں اچانک شادی کی پیشکش کی جس پر وہ حیران رہ گئیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے اپنی اداکاری اور شادی شدہ…
اداکارہ زینب رضا کا پرویز مشرف سے کیا رشتہ ہے؟ انٹرویو میں سب بتا دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زینب رضا نے اپنے بارے میں گردش کرنے والی تمام افواہوں پر وضاحت پیش کر دی۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اداکارہ زینب رضا بطور مہمان شریک ہوئیں، اس پروگرام کے دوران…
سونا کشی سنہا کی والدہ کے بیان نے بیٹی کی شادی بارے انٹرنیٹ پر نئی بحث چھیڑ دی
بالی وڈ اداکارہ سونا کشی سنہا اپنے والدین شترو گھن سنہا، پونم سنہا اور پارٹنر ظہیر اقبال کے ساتھ دی گریٹ انڈین کپل شو میں شریک تھیں۔ دی گریٹ انڈین کپل شو میں شرکت کے دوران شوبز اور ذاتی زندگی…
سوشل میڈیا اسٹار کی ایک سال میں 12 ارب روپے کی آمدن، ڈیجیٹل دنیا میں ہلچل
مشہور ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار سوفی رین نے حال ہی میں اونلی فین سے ایک سال میں کمائی گئی اپنی حیران کن آمدنی کا انکشاف کیا ہے۔ اونلی فین پر سوفی رین کی ایک پوسٹ نے 17 ملین سے…
اداکارہ نرگس ساتھی فنکارہ کیخلاف درخواست لے کر ایف آئی اے کے پاس جا پہنچیں
سٹیج اداکارہ نرگس نے ہتک عزت کا دعویٰ کرتے ہوئے ایف آئی اے سے ساتھی فنکارہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا کر دی اپنے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ کے ہمراہ معروف سٹیج اداکارہ نرگس ایف آئی اے…
اداکار شان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کیوں کرنا پڑ گیا؟
معروف اداکار شان نے اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو وائرل ہوئیں تو صارفین نے ناپسندیدگی کا اظہار کر دیا۔ اداکار شان کی طرف سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر باتھ روم…
