شوبز

اس کیٹا گری میں 656 خبریں موجود ہیں

فردوس جمال کا کینسر کے خلاف جنگ جیتنے کے بعد اپنی فیملی کو چھوڑنے کا انکشاف

معروف اداکار فردوس جمال کے مطابق فیملی کو اس لیے چھوڑ دیا کہ انہیں میری وجہ سے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے، بچوں کی زندگی میں سکون ہے اور وہ اپنے راستے پر اچھا کر رہے ہیں۔ معروف پاکستانی…

فردوس جمال

مفتی عبدالقوی بھی مناہل ملک لیک ویڈیوز کے معاملے پر بول پڑے

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی لیک ہونے والی ویڈیوز کے معاملے پر مفتی عبدالقوی نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لیک ویڈیوز کو اصلی قرار دے دیا۔ اس حوالے سے مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ وہ ٹک ٹاکر مناہل…

مفتی عبدالقوی

شاہ رخ خان کا ”وار 2” میں پٹھان کے کردار میں دھماکے دار کیمو متوقع

وار 2 میں ہریتک روشن کے کردار کبیر دھالیوال کی کہانی کو مزید آگے بڑھایا جا رہا ہے، یہاں بالی وڈ کے دو بڑے ستارے ہریتک روشن اور شاہ رخ خان ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

شاہ رخ

باہو بلی اسٹار پربھاس کے مداحوں کیلئے بڑی خبر، نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز

باہو بلی اسٹار پربھاس کی فلم کا پہلا حصہ “سالار: پارٹ 1 سیس فائر” باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کامیابیاں حاصل کر چکا ہے، شائقین کو سیکوئل کا بے صبری سے انتظار ہے۔ پربھاس کی فلم “سالار: پارٹ 2 شوریاانگا…

باہو بلی اسٹار پربھاس

انوپم کھیر کا اپنی زندگی کے خالی پن کا شکوہ، اہم وجہ سامنے آ گئی

بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اپنے بچے نہ ہونے کے باعث زندگی میں خالی پن محسوس کرتے ہیں۔ انٹرویو کے دوران اپنی زندگی کے ذاتی پہلو پر بات کرتے ہوئے…

انوپم کھیر

شاہ رخ خان کے مشورے نے کاجول کی زندگی کیسے بدلی، اہم انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے اپنے فلمی کیریئر کے ابتدائی دور کے بارے میں شاہ رخ خان کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔ انڈیا ٹوڈے کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کاجول نے…

شاہ رخ خان

سلمان خان کسی سے معافی نہیں مانگے گا، والد سلیم خان کا دبنگ اعلان

میرا بیٹا سلمان خان جانوروں سے محبت کرتا ہے، کبھی کالے ہرن کا شکار نہیں کیا، بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر گروپ لارنس بشنوئی سے معافی کیوں مانگے۔ حال ہی میں بشنوئی گینگ کی طرف سے بھارتی اداکار سلمان خان سے…

سلمان خان

شاہ رخ خان دنیا کے ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل

بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا نام مشہور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر جولین ڈی سلوا کے ذریعے کیے گئے ایک سائنسی مطالعہ کی بنیاد پر شامل کیا گیا. بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ…

شاہ رخ

شہود علوی کا پرچی کے ذریعے شوبز میں قدم رکھنے کا اعتراف

اداکار شہود علوی کے مطابق شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے کے صرف دو طریقے ہیں یا تو آپ پروڈکشن ہائوسز کے بار بار چکر لگاتے رہیں یا پھر آپ کے پاس پرچی ہو۔ شوبز انڈسٹری کے تعلق رکھنے والے…

شہود علوی

انیل کپور نے رابطہ کیوں کیا، حنا دلپذیر نے اہم وجہ بتا دی

ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کی باصلاحیت فنکارہ حنا دلپذیر نے انکشاف کیا کہ بھارتی اداکار انیل کپور نے قدوسی صاحب کی بیوہ دیکھ کر ان سے رابطہ کیا۔ قدوسی صاحب کی بیوہ اور بلبلے کے کردار مومو سے شہرت…

انیل کپور