شوبز

اس کیٹا گری میں 630 خبریں موجود ہیں

بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ کی 50 برس پرانی وِنٹیج سینما سکوپ پرنٹ میں نمائش

ممبئی: فلم ہیریٹیج فاؤنڈیشن کی جانب سے ممبئی کے مشہور ریگل سنیما میں بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ (1975) کی ایک خاص نمائش کا انعقاد کیا گیا اور اس تقریب میں 50 سال پرانی وِنٹیج سینما سکوپ پرنٹ دکھائی گئی۔ تقریب…

بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ کی 50 برس پرانی وِنٹیج سینما سکوپ پرنٹ میں نمائش

لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو قانونی تنازع کا سامنا

ممبئی: لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو قانونی تنازع کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملٹی پلیکس ایسوسی ایشن آف انڈیا (MAI) نے فلم ’انڈین 2‘ کی ٹیم کو OTT ریلیز گائیڈلائنز کی خلاف ورزی پر قانونی…

لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو قانونی تنازع کا سامنا

شردھا کپور کی ‘استری 2’ کے سرکٹے کو ‘بگ باس’ کی آفر

ممبئی: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی ہارر فلم ‘استری 2′ میں دیوہیل سرکٹے کا کردار ادا کرنے والے اداکار سنیل کمار کو بھارتی ریئلیٹی شو ‘بگ باس’ کی آفر ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنیل کمار نے…

شردھا کپور کی 'استری 2' کے سرکٹے کو 'بگ باس' کی آفر

ہدایتکار ویویک اگنی ہوتری مختصر لباس پہناکر بٹھائے رکھتے تھے: تنوشری دتہ

بالی وڈ میں ہراسانی کے خلاف آواز اٹھانے والی اداکارہ تنوشری دتہ نے فلمساز ویویک اگنی ہوتری پر سب کے سامنے مختصر لباس میں بٹھائے رکھنے کا الزام عائد کیا ہے۔ حال ہی میں تنوشری دتہ نے ایک انٹرویو کے…

ہدایتکار ویویک اگنی ہوتری مختصر لباس پہناکر بٹھائے رکھتے تھے: تنوشری دتہ

اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کیس کا ڈراپ سین ہوگیا

کراچی: ڈیفنس میں اداکارہ نمرہ خان کو مبینہ طور پر اغواء کیے جانے والے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایس ڈی پی او درخشاں منیشا روپیتا نے تفتیش سے متعلق ویڈیو بیان میں ماڈل کو اغواء نہیں…

اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کیس کا ڈراپ سین ہوگیا

امریکی اداکار میتھیو پیری کی موت کا معاملہ، 2 ڈاکٹروں سمیت 5 افراد پر فرد جرم عائد

ماضی کے مشہور امریکی ٹی وی شو فرینڈز کے اداکار میتھیو پیری کی موت کے ذمہ داری کے معاملے پر 2 ڈاکٹروں سمیت5 افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی حکام کا کہنا تھا کہ پانچوں افراد امریکی اداکار…

امریکی اداکار میتھیو پیری کی موت کا معاملہ، 2 ڈاکٹروں سمیت 5 افراد پر فرد جرم عائد

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے

لاہور: موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے جدا ہوئے 27 برس بیت گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے طویل…

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے

یشما گل نے بابراعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے بابراعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو کے دوران جہاں مختلف موضوعات پر گفتگو کی وہیں انہوں نے اپنی پسندیدہ کرکٹ شخصیت…

کلاسیکی موسیقی کے استاد سلامت علی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے 23 برس بیت گئے

کلاسیکی موسیقی کے استاد سلامت علی خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے ہیں۔ کلاسیکی موسیقی کی جان استاد سلامت علی خان 12 دسمبر 1934ء کو بھارت کے ضلع ہوشیار پور کے علاقے شام چوراسی میں پیدا…

مریم نفیس نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں۔ ان دنوں اداکارہ مریم نفیس شوہر کے ہمراہ لندن کے سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں جہاں وہ فوٹو اینڈ ویڈیو…