شوبز
سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بالی ووڈ اسٹار قرار
انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس (آئی ایم ڈی بی) کی تازہ رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے پچھلے دس برسوں میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور دنیا بھر میں سب سے زیادہ…
نکول کڈمین اور کیتھ اربن شادی کے بیس سال بعد علیحدہ ہوگئے
ہالی ووڈ کی معروف آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نکول کڈمین اور گریمی ایوارڈ یافتہ کنٹری گلوکار کیتھ اربن نے تقریباً بیس سالہ ازدواجی رشتے کے بعد راہیں جدا کر لی ہیں۔ اس اعلان نے فنی برادری اور مداحوں کو گہرے…
ہیری پوٹر کی مصنفہ کا ایما واٹسن اور ڈینیئل ریڈکلف سے تنازعہ شدت اختیار کرگیا
لندن: ہیری پوٹر سیریز کی خالق جے کے رولنگ نے اپنے تازہ بیان میں مرکزی اداکاروں ایما واٹسن اور ڈینیئل ریڈکلف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔ ان کے مطابق دونوں…
شادی کے دوسرے ماہ ہی یوزویندر چہل کو دھوکا دیتے پکڑ لیا تھا؛ دھناشری ورما کا انکشاف
ممبئی: بھارتی ڈانسر دھناشری ورما نے ایک ٹی وی شو میں سابق شوہر اور کرکٹر یوزویندر چہل کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شادی کے صرف دوسرے مہینے میں ہی انہیں چہل…
عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ پاپرازی پر برہم
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ نے میڈیا اور پاپرازی کے حد سے زیادہ پیچھا کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں انہیں یہ کہتے سنا جا…
سلمان خان، ایشوریا سے علیحدگی کے بعد گانے سن کر روتے تھے، انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار سمیر انجام نے ایک پوڈکاسٹ میں ان دنوں کے جذباتی واقعات بیان کیے جب سپر اسٹار سلمان خان اداکارہ ایشوریا رائے سے علیحدگی کے صدمے سے دوچار تھے۔ سمیر انجام کے مطابق 2003…
اقوام متحدہ اجلاس؛ وزیر دفاع کے پیچھے بیٹھی خاتون سے متعلق دفتر خارجہ کی وضاحت
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے حالیہ اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے پیچھے بیٹھی خاتون کے معاملے پر دفتر خارجہ نے باضابطہ بیان جاری کرتے ہوئے وضاحت فراہم کردی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جس شخصیت کے بارے…
95 فیصد مرد دوسری شادی کے خواہشمند ہیں، صائمہ قریشی
کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صائمہ قریشی کا کہنا ہے کہ 95 فیصد مرد دوسری شادی کی خواہش رکھتے ہیں۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران صائمہ قریشی نے اپنے پرانے مؤقف کو دہرایا جس میں انہوں نے…
شادی نہیں کروں گا لیکن باپ بننا چاہتا ہوں؛ سلمان خان
ممبئی:بالی ووڈ کے دبنگ اداکار اور مداحوں کے بجرنگی بھائی جان، سلمان خان نے حالیہ انٹرویو میں ایک انوکھا انکشاف کرکے سب کو حیران کر دیا۔ سلمان خان، جو عام طور پر شادی کے سوال پر ہمیشہ “نو کمنٹس” کہہ…
کمار سانو کی سابقہ اہلیہ نے گلوکار پر سنگین الزامات عائد کردیئے
ممبئی: بھارتی گلوکار کمار سانو ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آگئے ہیں۔ ان کی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ نے حالیہ انٹرویو میں شادی کے دوران بدسلوکی اور ناانصافی کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…
