حکومت بجٹ میں مزدوروں کے ساتھ ہاتھ کر گئی

اسلام آباد ۔حکومت مزدوروں کے ساتھ ہاتھ کر گئی،وفاقی بجٹ میں مزدوروں کی کم از کم اجرت کا اعلان نہ کر سکی،مزدوروں کی کم از کم اجرت 37 ہزار روپے پر قائم ہے

یاد رہے کہ حکومت ہر سال تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے ساتھ ہی کم ازکم اجرت میں بھی اضافہ کرتی تھی تاہم تاریخ میں پہلی بار بجٹ میں مزدوروں کی اجرت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں