بڑی خبر
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ اسپیکر کی جانب سے وقت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان شدید اشتعال میں آگئے، ارکان اسمبلی نے لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ پی ٹی آئی کے…
آل پارٹیز کانفرنس کا مطالبہ: آزاد فلسطینی ریاست کا قیام، اقوام متحدہ کی رکنیت
اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس کا مطالبہ: آزاد فلسطینی ریاست کا قیام، اقوام متحدہ کی رکنیت مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا جہاں قومی قیادت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اقوام…
کراچی دھماکہ ، چین کا پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا بڑا مطالبہ
چین نے کراچی دھماکہ میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت پر مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان حملے کی مکمل تحقیقات کرے اور قصورواروں کو سخت ترین سزا دے۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…
کراچی دھماکہ ، 2چینی انجینئرز سمیت 3 افراد ہلاک، 17زخمی
کراچی دھماکہ جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب ہوا، جس میں 2چینی انجینئرز سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ 17زخمی ہوئے۔ 12گاڑیاں تباہ ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ایئر پورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد…
مشرق وسطیٰ پر حکومتی آل پارٹیز کانفرنس ایوان صدر میں ہوگی
اسلام آباد: مشرق وسطیٰ پر حکومتی آل پارٹیز کانفرنس کل پیر کو ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی. صدر مملکت آصف علی زر داری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے مشرق وسطی کی صورتحال پر طلب کی گئی…
پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظم
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف پی ٹی آئی مظاہرین کے پتھراؤ سے اسلام آباد پولیس کے اہلکار کی شہادت پر وزیراعظم شہباز شریف کہا کہ…
حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی
اسلام آباد: حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور امن و امان کے لیے خطرہ بننے والی تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ کا کالعدم قرار دیکر پابندی عائد کردی گئی۔ وزارت داخلہ…
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی پولیس اہلکار جاں بحق
اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار عبدالحمید شاہ پمز ہسپتال میں دوران علاج زندگی کی بازی ہار گیا. پولیس کے مطابق عبدالحمید شاہ 26 نمبر چونگی کے مقام…
پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکار وں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکار وں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مظاہرے میں شریک 564 افراد کو گرفتار…
پی ٹی آئی احتجاج پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ اسلام آبادہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے۔ اسلام آباد کے تاجروں کی…