بڑی خبر
عمران خان نااہل ہیں، وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے، شیر افضل مروت
اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جا چکا ہے اس لیے وہ وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کرسکتے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی…
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلوس و اجتماعات پر پابندی عائد
لاہور:حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں 13 سے 17 ستمبر تک دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت عوامی مقامات اور شاہراہوں پر 5 یا زائد افراد کے اجتماعات جلوس ریلیوں دھرنوں اور مظاہروں پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب…
چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
اسلام آباد:وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام کو ریلیف دینے کے لیے خصوصی اسکیم کا اعلان کردیا۔ اسکیم کے تحت موٹرسائیکل رکشا چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے پیٹرول…
نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہو گا، رانا ثناء اللہ
لاہور:نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا اور ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ بھی پارلیمنٹ ہی کرے گی۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کے پی ٹی آئی لانگ مارچ…
ایران نے امریکی فوجی اڈے پر حملے کیلئے سیٹلائٹ تصاویر چین سے لیں؛ وال سٹریٹ جرنل
اسلام آباد:ایران کو اردن میں موجود امریکی فوجی اڈے کی حملے سے قبل اور بعد کی سیٹلائٹ تصاویر چینی اداروں کی جانب سے فراہم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ…
گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
راولپنڈی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز نے صرف 3 روز میں کرایوں میں 40 فیصد تک اضافہ کر دیا، جبکہ کراچی سے پشاور تک…
حافظ نعیم الرحمان کا 20 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان
گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج کو لانگ مارچ میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف…
ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد کرنے کیلیے کوڈ آف کنڈیکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد رکھنے کیلئے کوڈ آف کنڈیکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا اور عوام کا عدلیہ پر اعتماد…
عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا
یمن: انصار اللہ کے سینیئر رہنما محمد البخیتی نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر سے منسلک اہم سمندری گزرگاہ باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حوثی جنگجوؤں نے یمن کے مغربی…
حکومت کا نئے صوبوں کے معاملے پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اکتوبر میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کے دوران نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
