بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1347 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور کرغزستان کے مابین تجارت، آئی ٹی اور انسداد دہشتگردی سمیت اہم معاہدے

بشکیک: پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشتگردی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ معاہدوں کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدر نے شرکت کی۔…

مسلم لیگ (ن) نے نئے صوبوں کی حمایت کردی

اسلام آباد: ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی ڈھانچے کی تشکیل کے معاملے پر وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑ اور احسن اقبال نے اہم آرا کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک…

پانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ،اسکو سیاسی دباؤ کیلئے ہتھیار بنا لینا قابل قبول نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی آئندہ نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، اسے سیاسی دباؤ کے لیے ہتھیار بنا لینا قابل قبول نہیں ہے۔ وزیراعظم نے…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ اس بار بھی طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا دو روزہ سربراہ اجلاس کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شروع ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی،…

راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، عام تعطیل کا اعلان، فوج اسٹینڈ بائی

راولپنڈی: جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے سائرن بجا دیے…

مکہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس: سعودیہ میں سیکریٹریٹ قائم کرنے پر اتفاق، سربراہی پاکستان کے حوالے

استنبول: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کی قیادت نے شرکت کی، معاہدے کو ادارہ جاتی شکل بنانے اور ایک سیکریٹریٹ قائم کرنے پر اتفاق ہوا جس کا پہلا سربراہ…

وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ

اسلام آباد۔وزیراعظم شہبازشریف کرغز صدر کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کے وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزراء اور دیگر سینئر حکام شامل ہوں گے۔ وزیراعظم اپنے دورے میں شنگھائی تنظیم…

پمز ہسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری

اسلام آباد: وزارت قومی صحت نے پمز ہسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے، احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور مزید احکامات تک برقرار رہیں گے۔ مراسلہ کے مطابق این آئی ایچ…

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد۔سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔رپورٹ پبلک کرنے کا اختیار وزیر اعظم کو دیدیا گیا۔ انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی، رپورٹ پر انکوائری کمیٹی کے تمام…

فیلڈ مارشل عاصم منیرکا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، جدید اسلحہ کے ٹرائلز کا مشاہدہ

راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جدید اسلحہ کے ٹیسٹ و ٹرائلز کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز…