بڑی خبر
سپہ سالار سے متعلق مولانا کے الفاظ نے ہرمحب وطن پاکستانی کا دل دکھایاہے،مریم نواز
لاہور۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور…
گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر ایک پارٹی کے سربراہ ناراض ہیں، محسن نقوی
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ ان کے مطابق یہ وہی سیاستدان ہیں جو ماضی میں کئی دہائیوں تک…
کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلی ہیں۔ عدالت نے درخواستوں پر سماعت کے لیے 20 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔ بیرسٹر گوہر خان…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق
اسلام آباد۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، چئیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، حکومتی و اپوزیشن اراکین کی بڑی تعداد اجلاس میں شریک ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے متعلق کاغذات…
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور دو ٹیچر جاں بحق، درجنوں زخمی
پشاور: دیر کالونی میں نجی اسکول الخیر اسکول سسٹم کی چھت گرنے سے 33 بچے اور 2 خواتین اساتذہ جاں بحق جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں…
حوثیوں کا مدینہ منورہ پر کروز میزائل حملہ، سعودی اتحادی فوج نے ناکام بنانے کا دعویٰ کردیا
ریاض۔سعودی قیادت میں یمن میں سرگرم اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے مدینہ منورہ کے علاقے میں ایک کروز میزائل کو فضا میں روک کر تباہ کر دیا۔ اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق دفاعی…
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق کر دی
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق صدر مملکت کے اعلان کی توثیق کردی۔ ایمرجنسی کی توثیق کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جبکہ اپوزیشن نے اس کی مخالفت کی۔ قومی اسمبلی…
بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کے…
بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت اور اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ کر دہشت گردی کے خلاف متحد ہوں اور مذاکرات کے ذریعے درمیانی راستہ نکالیں۔ انہوں…
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزرا کے خلاف مقدمات کا آغاز
پشاور: خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیاں اور سامان واپس نہ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزرا کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ مقدمات بونیر اور باجوڑ میں درج کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…
