بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1504 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا اور اسے مزید ملتوی نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ…

200 یونٹ کی حد بڑھا کر 250 یونٹ تک کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، اویس لغاری

اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو 200 یونٹ کی حد کے بجائے غربت کی بنیاد پر ریلیف دینے کے نظام پر کام کر رہی ہے جبکہ یہ حد 250 یونٹ تک بڑھانے…

پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردی

اسلام آباد:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور ختم کرنے یا اس پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کردی۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے قونصلر گل…

ایران کے میزائل یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچ سکتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے ہیں جو یورپ تک پہنچ سکتے ہیں اور سان ڈیاگو اور لاس اینجلس سمیت امریکی شہروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ مسیسیپی میں انتخابی ریلی…

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 750 ملین ڈالرز قرض کی منظوری

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے پنشن اصلاحات اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 750 ملین ڈالر (تقریباً 209 ارب روپے) کے قرضوں کی منظوری دے دی۔ منصوبہ بندی کمیشن کی کانسیپٹ کلیئرنس کمیٹی نے احسن اقبال…

سعودیہ، پاکستان، ترک عسکری قیادت کی ایرانی حکام سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر بات چیت

راولپنڈی:خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے تہران میں چار ملکی اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے ایرانی قیادت سے ملاقات کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اجلاس کی میزبانی ایرانی سپریم نیشنل…

مصر کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو حوثیوں کیخلاف فوجی مدد فراہم کرنے کی منظوری دیدی

قاہرہ:مصر کی پارلیمنٹ نے یمنی حوثیوں کے حملوں میں اضافے کے بعد سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ سے درخواست کی…

فیلڈ مارشل تہران پہنچ گئے، جنگ اور علاقائی کشیدگی پر اہم اجلاس آج متوقع

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے جہاں ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی عسکری و دفاعی قیادت کے درمیان اہم اجلاس متوقع ہے۔ اجلاس میں خطے کی جاری جنگ، بڑھتی ہوئی…

سٹیٹ بینک نے شرح سود ساڑھے 11 سے بڑھا کر 12 فیصد کردی

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 0.5 فیصد اضافہ کرتے ہوئے اسے 11.5 فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کردیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں مہنگائی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا…

مکہ معاہدے کے اعلیٰ حکام ایرانی قیادت سے ملاقات کیلئے آج تہران کا دورہ کریں گے

تہران: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج 26 اکتوبر کو ایرانی حکام سے ملاقات کریں گے۔ اجلاس میں علاقائی کشیدگی اور سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی۔ پاکستان کی نمائندگی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کریں گے…