بڑی خبر
وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک، خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اہم اجلاس وزیر اعظم ہائوس میں ہوا ہے جس میں چیف مارشل عاصم منیراور ڈی جی آئی ایس آئی و دیگر حکام نے بھی شرکت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق…
آئی ایم ایف کا شارٹ فال پر اظہار تشویش، ہنگامی ٹیکس اقدامات کی تجویز
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیوں میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شارٹ فال پورا کرنے کے لیے ہنگامی ٹیکس اقدامات کی تجویز دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اکتوبر میں 129 ارب روپے جبکہ چار…
امریکا کا ایران پر نئے حملے کا امکان؛ متحدہ عرب امارات نے بھی پیشگی تیاری کرلی
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی سہیل المزروعی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران پر دوبارہ حملے کی صورت میں یو اے ای پہلے سے زیادہ تیار ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں بین الاقوامی نمائش…
دہشت گردی کے سہولت کاروں میں خیبرپختونخوا کی نااہل اور لاتعلق حکومت بھی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومت بھی دہشت گردوں کی سہولت کاری میں رکاوٹ نہیں بنی جبکہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے والا…
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی
اسلام آباد:پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے انٹربینک کنسورشیم کی 2026-2027 کے لیے چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سلطان علی آلانہ نے کنسورشیم کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ پاکستان کی…
امریکا کا 150 سے زائد افغان شہریوں کو براستہ پاکستان کابل ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 150 سے زائد افغان شہریوں کو پاکستان کے راستے کابل واپس بھیجنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق پہلی پرواز پیر کو امریکا سے روانہ ہوسکتی ہے۔ انسانی حقوق کی…
وزیراعظم کا پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر اظہار مسرت، اہم سفارتی سنگِ میل قرار دے دیا
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور (G-24) کی چیئرمین شپ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اہم سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزارت خزانہ…
ضرورت پڑی تو ایران کی جوہری تنصیبات پر 10 منٹ میں حملہ کر سکتے ہیں، ٹرمپ
اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اس کی ایک یا دو جوہری تنصیبات اب بھی امریکی حملے کی زد میں آنے سے باقی ہیں جنہیں ضرورت پڑنے پر صرف 10 منٹ میں نشانہ بنایا…
مزید فوج سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ حالات اور سیاسی قیادت کے فیصلے سے مشروط ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب مزید پاکستانی فوجی بھیجنے کا فیصلہ حالات اور دونوں ممالک کی سیاسی قیادت کی منظوری سے مشروط ہے۔ رائٹرز کو خصوصی…
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم چینجر ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ
اسلام آباد:ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے لیے اہم پیش رفت ثابت ہوگا اور خطے کی صورتحال پر دور رس اثرات مرتب کرسکتا ہے۔ ان کا…
