بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1347 خبریں موجود ہیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے 8 ستمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس…

اسلام آباد کی 27 رکنی اسمبلی، وزیراعلیٰ یا میئر چیف ایگزیکٹو ہوگا، نئے نظام کیلئے تجاویز

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی قائم کردہ کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت کے نئے بلدیاتی نظام کے لیے 27 رکنی اسمبلی بنانے اور منتخب چیف ایگزیکٹو کے لیے وزیراعلیٰ یا میئر کا عہدہ رکھنے کی تجاویز پیش کردی ہیں۔ ذرائع کے…

یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے، صدر اور وزیر اعظم کا ایئر فورس کے شاہینوں کو خراج تحسین

اسلام آباد:پاکستان بھر میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی شجاعت، پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔…

آصف زرداری کل پاکستان واپس آئیں گے

لندن:صدر آصف علی زرداری نے برطانیہ کے دورے کے بعد فرانس کا دو روزہ دورہ منسوخ کردیا ہے اور اب وہ 8 ستمبر کو برطانیہ سے پاکستان واپس روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری برطانیہ کے دورے کے…

ا نتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقوی

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عہدہ رہے یا نہ رہے وہ نئے صوبوں کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور اسلام آباد کو صوبہ بنانے کے سب سے بڑے حامی ہیں۔ قومی پالیسی مکالمے سے…

نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات ہونے والے میجر جنرل فیصل نصیر کون ہیں؟

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوارڈینیٹر نیکٹا مقرر کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی تقرری تین سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔ میجر جنرل فیصل…

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی کی صوبوں سے متعلق پالیسی پر سوال

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب میں سرائیکی صوبے کی بات ہو تو پیپلز پارٹی حمایت یا نرم گوشہ ظاہر کرتی ہے لیکن متعدد صوبوں یا انتظامی یونٹس کی بات پر سندھودیش کا نعرہ سامنے آجاتا…

عمران خان کا جیل ٹرائل شروع ہونے والا ہے، انسداد دہشتگردی عدالت کا عندیہ

اسلام آباد۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جیل ٹرائل کا عندیہ دے دیا۔ تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے کی سماعت کے دوران دیگر 4 ملزمان بھی عدالت میں…

پاکستان کی عالمی مالیاتی منڈیوں میں شاندار واپسی؛ یوروبانڈ کے ذریعے 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے

اسلام آباد: پاکستان نے ساڑھے 5 سالہ اور 10 سالہ یوروبانڈ کے ذریعے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ساڑھے 5 سالہ یوروبانڈ سے 1.75 ارب ڈالر جبکہ 10 سالہ یوروبانڈ سے 1.25 ارب…

سانحہ پمز میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پمز آتشزدگی واقعے میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ کرغستان سے وطن واپسی پر وزیراعظم کی زیرصدارت وزارت صحت اور پمز آتشزدگی سے متعلق…