بڑی خبر
ایران پر آج حملہ کرنے والے تھے مگر سعودیہ، امارات اور قطر نے روکدیا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ خلیجی ممالک کے سربراہان کی درخواست پر ایران پر آج ہونے والا مجوزہ فوجی حملہ مؤخر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ یہ حملہ…
ایٹمی ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل
پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’’ذہنی دیوالیہ پن، جنون اور جنگی جنونیت‘‘ کا مظہر قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا کی تاریخ اور جغرافیے کا…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5 روپے کی کمی کردی۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ حکومت پاکستان نے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے اور اس…
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات،…
ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر ژی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے گریٹ ہال میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی صدر ژی جن پنگ…
کسی بھی صورتحال کیلئے تیار ہیں، دشمنی کرنے والوں کو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر ممکن صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں اور ایران کے خلاف دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔…
ٹرمپ نے ایران کی جنگ بندی تجاویز کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے دی گئی تازہ تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ…
ایران عارضی طور پر یورینیم افزودگی روکنے پر آمادہ مگر امریکی پابندی ماننے سے انکار، امریکی اخبار
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ سفارتی پیش رفت سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران نے جنگ کے خاتمے کے لیے…
دشمن جان لے پاکستان کیخلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات انتہائی خطر ناک اور دور رس ہونگے، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن جان لے پاکستان کے خلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات محدود نہیں بلکہ انتہائی خطر ناک، دُور رس اور تکلیف دہ ہونگے۔ معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل…
ایران امریکا مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام…
