بڑی خبر
تحریک انصاف کا لکی مروت سے خیر آباد تک لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج سے شروع کرنے کا اعلان
پشاور:پاکستان تحریک انصاف نے لکی مروت سے خیرآباد تک لانگ مارچ کے پہلے مرحلے کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مطابق لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج 4 اکتوبر کو سہ پہر ایک بجے لکی مروت کے…
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 13 گھنٹوں سے جاری طویل مذاکرات ناکام ہو گئے
اسلام آباد۔حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کے درمیان جاری مذاکرات 13 گھنٹوں کے بعد بغیر کسی نتیجے کے ناکام ہو گئے ۔ محمود خان اچکزئی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلیے ڈٹ گئے اور مؤقف اختیار…
پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کردی ہے۔ رینجرز اہلکار اب 15 اکتوبر تک خدمات انجام دیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں 3 ہزار رینجرز اہلکاروں کی…
وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، اپوزیشن سے مذاکرات کے حوالے سے گفتگو
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن سے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے وزیراعظم کو اپوزیشن سے ہونے والے مذاکرات…
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے دو پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے 2 اکتوبر کو بین الاقوامی سرحد پر بدیان سیکٹر میں…
پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے سیاسی اور کور کمیٹی اجلاس میں حکومت سے مذاکرات اور 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے حوالے سے ارکان کو…
دوبارہ 9مئی جیسے واقعات کے ساتھ طاقت سے نمٹیں گے،کورکمانڈرکانفرنس
اسلام آباد:کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لیے داخلی استحکام انتہائی اہم ہے اور پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے فیصلہ کن طاقت اور قانون کے مطابق بلاامتیاز…
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان اہم مذاکرات جاری، پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد:وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں شروع ہوگیا۔ اپوزیشن وفد میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، عامر ڈوگر، سلمان اکرم راجہ اور سینیٹ میں اپوزیشن…
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو واضح پیغام دیا کہ اب ایسا نہیں چلےگا، خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اپنی پریس کانفرنس میں خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے سے واضح مؤقف پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب…
حوثیوں نے مسجد نبوی کو بجلی فراہم کرنے والے گرڈ اسٹیشن کو نشانہ بنایا؛ سعودی فوج
سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے حوثیوں نے رواں ہفتے مدینہ منورہ میں بجلی کی تقسیم کے ایک اسٹیشن کو ڈرون سے نشانہ بنایا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق…
