بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1347 خبریں موجود ہیں

معاہدہ نہ ہوا تو ہم ایران پر حملے کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ اگر ایران معاہدہ نہیں کرتا تو امریکا دوبارہ حملے کرنے کیلئے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر معاہدہ نہ ہو سکا تو امریکا ایران…

پاکستان کے دفاع، سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، یوم تکبیر پر مسلح افواج کا عہد

یوم تکبیر کے 28 ویں موقع پر پاکستان کی مسلح افواج نے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قربانی دی جائے گی۔…

سعودیہ اور پاکستان کو بھی اسرائیل کیساتھ ابراہام معاہدے میں شامل ہوجانا چاہیئے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کو مشرقِ وسطیٰ میں تعلقات کی ایک بڑی سفارتی تبدیلی قرار دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا…

پاکستان، پاک چین لازوال اور آہنی دوستی پر فخر محسوس کرتا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاک چین تعلقات کو غیر متزلزل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی اور علاقائی حالات میں کتنی ہی…

امریکا ایران معاہدے کیلیے سب سے اہم کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ادا کیا؛ واشنگٹن پوسٹ

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور امن معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے میں سب سے کلیدی کردار ادا…

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

امریکا اور ایران کے درمیان ایک اہم مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے تحت 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع، آبنائے ہرمز میں بحری تجارت کی بحالی اور ایران کو عالمی منڈی میں آزادانہ تیل فروخت کرنے…

امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات امن مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ، ایران

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات امن مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ عراقچی نے سیکرٹری جنرل سے…

ایران امریکا مذاکرات: فیلڈ مارشل سرکاری دورے پر تہران روانہ

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں اور دورے میں ایران-امریکا بات چیت، خطے میں…

امریکا ایران معاہدے کا حتمی مسودہ؛ مذاکرات کا اگلا دور عید بعد اسلام آباد میں ہوگا

ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ بندی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع ہے جسے آخری…

دوبارہ جنگ ہوئی تو دنیا حیران رہ جائے گی، ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا دوٹوک اعلان

عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے گزشتہ جنگی صورتحال سے اہم فوجی تجربہ اور معلومات حاصل کی ہیں۔ اگر دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو دنیا کو بہت سے نئے اور حیران کن حالات دیکھنے کو ملیں…