بڑی خبر
وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف 21 سے 25 ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ وزیراعظم 25 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے…
عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا
لاہور:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان اپنے ڈرائیور امیر کے ہمراہ جم خانہ جا رہی تھیں کہ لٹن روڈ پولیس نے انہیں حراست میں…
حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا حصہ بنانا ناقابل قبول ہے کیونکہ ریاض اس تنازع میں شامل نہیں ہونا چاہتا۔ رائٹرز کے مطابق ہاکان فیدان نے…
جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ
کراچی:پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ کراچی سے بذریعہ ٹرین اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگیا۔ رحمان بابا ایکسپریس کے ذریعے روانہ ہونے والے مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اور منعم ظفر…
بلوچستان میں 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
قلات ،قومی شاہراہ این 25 پر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے اغوا…
اسلام آباد معاہدے کی طرف واپسی کے لیے کوششیں جاری ہیں، تہران
اسلام آباد: ایران کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی مفاہمت کی یادداشت کو بحال کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان علی زینیوند نے کہا کہ مسائل کے حل اور معاہدے کی طرف…
کوہاٹ حملے کے 20 گھنٹے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک
کوہاٹ: پولیس لائنز میں خودکش حملے کے بعد سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے تقریباً 20 گھنٹے جاری رہنے والے آپریشن کے دوران پولیس لائنز مسجد سمیت اہم عمارات کو کلیئر کرلیا۔ حکام کے…
کفایت شعاری مہم: بازار 9 بجے، شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا حکم
اسلام آباد: حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت بازار 9 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے، شادی کی تقاریب میں صرف ون ڈش ہوگی، فارمیسی، اسپتال، بیکری، ملک شاپ، تندور و دیگر اوقات…
آئینی عدالت عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس کیسے سن سکتی ہے؟سپریم کورٹ
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل منصور اعوان کو فوری طلب کرکے وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر معاونت طلب کرلی۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی…
مکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل کسی ایک ملک پر حملے کی صورت میں پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ باہمی مشاورت سے مشترکہ لائحہ…
