بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1504 خبریں موجود ہیں

کوہاٹ مسجد حملہ، سلامتی کونسل کا سخت ردعمل

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں مسجد پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے کے ذمہ داروں اور منصوبہ سازوں سمیت مالی معاونت اور سہولت کاری کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں…

پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دے گی اور ہر صورتحال میں قانون کی عمل داری یقینی بنائی جائے گی۔…

اسلام آباد پر اب چڑھائی ہوئی تو ایسا روکیں گے دوبارہ کوئی آنے کا سوچے گا بھی نہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف دوبارہ پیش قدمی کی گئی تو حکومت اسے روکنے کے لیے سخت اقدامات کرے گی۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا…

ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ انصاف نہ ملنے اور مطالبات پر پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں احتجاج سے کیسے روکا جاسکتا ہے۔ 27 ستمبر کا لانگ مارچ ضرور ہوگا تاہم…

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان

ملتان:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر لانگ مارچ عارضی طور پر ملتان میں روکنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم نے فون پر لانگ مارچ…

فیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت

پشاور:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال اور جاری انسداد دہشت گردی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فارمیشنز کو…

وزیراعظم شہباز شریف اپنے مختصر وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے

نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے مختصر وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے…

مارچ موخر نہیں کریں گے،حافظ نعیم کا وزیراعظم کو صاف انکار

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیویارک پہنچتے ہی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے لانگ مارچ چند روز کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومت کی جانب سے اعلان…

مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب، مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا

اسلام آباد:پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ الائنس کے نام سے دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ تینوں ممالک دفاعی معاہدے کو عملی شکل دینے کے لیے پرعزم ہیں…

علیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔  پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے نورین نیازی اور…