بڑی خبر
پاکستان کی مدینہ منورہ میں بجلی کی تنصیب پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد:پاکستان نے مدینہ منورہ میں بجلی کی تنصیب پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 29 ستمبر کو مدینہ منورہ کے…
اپوزیشن اتحاد حکومت سے ڈائیلاگ کے لیے تیار
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرتے ہوئے بات چیت کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔ اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، اسد قیصر،…
سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان
ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو کسی بھی خطرے یا حملے کا نشانہ بنایا گیا تو اس کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا جائے گا اور اس معاملے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں برتی…
حوثیوں کے خلاف پاکستان سعودی عرب کو تمام وسائل فراہم کرے گا، خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لیے اپنے تمام دستیاب وسائل فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہے اور حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کے دفاع میں ہر ممکن مدد…
پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئی
پشاور:پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو اس کے ذمہ دار مارچ کی کال دینے والے ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ…
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا سوال قبل از وقت ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی طور پر بہت کمزور ہو چکی ہے اور انہیں نہیں لگتا کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی لانگ مارچ کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔ اسلام آباد…
بیرسٹرگوہر اور سردار ایاز صادق کے درمیان ملاقات طے پاگئی
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے درمیان ملاقات آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں لانگ مارچ سمیت ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر گفتگو ہوگی۔ بیرسٹر گوہر پی…
بند کمروں کی پالیسی قبول نہیں اگر ضرورت پڑی تو بغاوت کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے سے متعلق بند کمروں میں ہونے والے فیصلے قبول نہیں کیے جائیں گے اور ضرورت پڑنے پر اپنی پالیسی منوانے کے لیے بغاوت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 4…
شہباز شریف لندن اسٹاک ایکسچینج میں خطاب کرنے والے پہلے وزیراعظم بن گئے
لندن:وزیراعظم شہباز شریف نے لندن اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور مارکیٹ اوپن تقریب میں شرکت کی۔ لندن اسٹاک ایکسچینج گروپ کے سی ای او ڈیوڈ سوئمر اور دیگر سینئر حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ شہباز شریف لندن اسٹاک…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات
کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلاول ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی…
