بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1285 خبریں موجود ہیں

حکومت نے دوبارہ عوام پر پٹرول بم گرا دیا

ملک میں آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، جس میں حکومت نے ریلیف دینے کے بجائے عوام پر لیوی کا بوجھ ڈال دیا۔ پیٹرول پر لیوی 13روپے 91 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ،…

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایران تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار دے دیا

پاکستان کی ایران جنگ میں سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی، جہاں امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت میں قرارداد پیش کر دی گئی۔ اس قرارداد میں پاکستان کو ایران جنگ کے…

200 یونٹ تک کے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی ختم؟؟

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو تحریری یقین دہانی کراتے ہوئے بجلی سبسڈی کے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا ہے۔ 8ماہ میں نیا نظام متعارف کروایا جائے گا جس کے تحت 200…

آئی ایم ایف کا پنجاب میں بجلی بلز میں ریلیف ختم کرنیکا مطالبہ

سعودی عرب کے لیے جو خطرہ ہے وہ ہمارے لیے بھی خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات بہت گہرے، برادرانہ اور جذبات پر مبنی ہیں اور باہمی…

معرکہ حق میں پاکستان نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو ہرمحاذ پر عبرتناک شکست دی؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔ پاک بحریہ…

ٹرمپ اسلام آباد آنے والے ہیں؟

تجزیہ کار ڈاکٹر ساجد تارڑ کا ایک اہم ویڈیو بیان منظر عام پر آنے کے بعد سیاسی اور سفارتی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر ساجد تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق امریکی صدر…

پاکستان کو چین کا جدید جے-35 اے ای اسٹیلتھ طیارہ ملنے کا امکان

چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ چین کے پہلے اسٹیلتھ طیارے، J-35AEکا ایسا نیا نمونہ تیار ہو چکا جس پر چینی فضائیہ کے بجائے سرکاری ادارے، ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن آف چین کا لوگو نصب…

ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور دونوں ممالک ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ایک صفحے پر مشتمل مجوزہ معاہدہ زیر غور ہے، جو دونوں…

خطے میں امن کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے، کورکمانڈرز

کورکمانڈرز کانفرنس میں علاقائی کشیدگی سے بچاؤ اور تحمل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے۔ پاک فوج کے…

چارسدہ: معروف عالم دین مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس پر فائرنگ کا واقعہ ضلع چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں پیش آیا۔ واقعے…