بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1504 خبریں موجود ہیں

ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں 12 افراد ہلاک، 309 زخمی، سعودی اتحاد کا جوابی کارروائی کا اعلان

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ روز ہونے والے حملے میں 12 افراد ہلاک اور 309 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے…

’لوگ ترکیہ کی مثال بھول جائیں گے‘، ایمرجنسی یا گورنر راج کے حوالے سے سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے ممکنہ نفاذ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے مطالبات ماننے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے۔ اپنے بیان میں سہیل آفریدی نے…

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق ہوگیا ہے۔…

پختونخوا میں دہشت گردی بڑھنے کی ذمے دار تحریک انصاف ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی خراب صورت حال کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے…

شہباز شریف کا رابطہ؛ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیلی فونک رابطے پر مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی جبکہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا…

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی…

مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو گورنر راج لگے گا، بلاول

کراچی:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ ہوسکتا ہے۔ ان کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے گورنر راج لگوانے…

حوثی باغیوں کے حملوں کا خدشہ، پی آئی اے نے ریاض کے لیے پروازیں معطل کردیں

اسلام آباد:مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ریاض کے لیے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ پی آئی اے کی اسلام آباد سے ریاض جانے والی پرواز PK-753 اور ریاض…

وزیراعظم کی ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں…

آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی محدود کرنے اور توانائی اصلاحات پر زور

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر پیٹرول سبسڈی محدود کرنے اور مہنگی فیول اسکیم ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات تیز کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ آئی ایم…

منی بجٹ کا مطالبہ